منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

یمن: صنعا میں کار بم دھماکہ، 28 افراد ہلاک

datetime 1  جولائی  2015

یمن: صنعا میں کار بم دھماکہ، 28 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے دارالحکومت صنعا میں کار بم دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ حملے میں حوثی رہنماوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول… Continue 23reading یمن: صنعا میں کار بم دھماکہ، 28 افراد ہلاک

زمبابوے کے صدر نے براک اوباما کو شادی کی پیش کش کرڈالی

datetime 1  جولائی  2015

زمبابوے کے صدر نے براک اوباما کو شادی کی پیش کش کرڈالی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت کیا ملی کہ ہم جنس شادیوں کے مخالف زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے امریکا پر برس پڑے اور انہوں نے غصہ میں کہہ دیا کہ اگر ایسا ہے تو وہ سب سے پہلے امریکی صدر براک اوباما کو شادی کی پیش کش کرتے ہیں۔رابرٹ… Continue 23reading زمبابوے کے صدر نے براک اوباما کو شادی کی پیش کش کرڈالی

یونان, یورو زون کیخلاف اور وزیراعظم کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

datetime 1  جولائی  2015

یونان, یورو زون کیخلاف اور وزیراعظم کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

ایتھنز(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے ہوئے مظاہرے کے شرکا نے مختلف بینر اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا انکی زندگیاں قرض داروں کے رحم و کرم پر نہیں ہیں۔ یونان کو آج آئی ایم ایف کو ایک ارب ساٹھ کروڑ یورو کا قرض واپس کرنا ہے۔ نادہندگی کی صورت میں اسکے دیوالیہ ہونے… Continue 23reading یونان, یورو زون کیخلاف اور وزیراعظم کے حق میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

افغانستان, تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی خاتون جج کو نامزد

datetime 30  جون‬‮  2015

افغانستان, تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی خاتون جج کو نامزد

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کے لیے کسی خاتون جج کو نامزد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان جج ایسوسی ایشن کی سربراہ اور کم عمر افراد کی عدالت کی جج انیسہ رسولی کو سپریم کورٹ کے نو رکنی بینچ کے لیے نامزد کردیا گیا… Continue 23reading افغانستان, تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی خاتون جج کو نامزد

طارق میر کا مبینہ بیان لندن میٹرو پولٹن پولیس نے وضاحت کردی

datetime 30  جون‬‮  2015

طارق میر کا مبینہ بیان لندن میٹرو پولٹن پولیس نے وضاحت کردی

لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما طارق میر کے چند دن قبل سوشل میڈیا پر نمودار ہونے والا مبینہ اعترافی بیان لندن میٹروپولیٹن پولیس کی دستاویز نہیں ہے۔لندن میٹروپولٹن پولیس کے ترجمان ایلن کروکرفورڈ نے بی بی سی کو بتایا کہ طارق میر سے منسوب مبینہ اعترافی بیان لندن پولیس کے ریکارڈ کی دستاویز نہیں ہیں۔طارق… Continue 23reading طارق میر کا مبینہ بیان لندن میٹرو پولٹن پولیس نے وضاحت کردی

ایران نے اپنی فوجیں عراق میں داخل کرنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2015

ایران نے اپنی فوجیں عراق میں داخل کرنے کا اعلان کردیا

تہران (نیوزڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے عسکری مشیر میجر جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ تہران نے داعش کو مطلع کردیا ہے کہ اگر عراق میں مقدس مقامات کو خطرہ ہوا تو ایران اپنی فوجیں عراق میں داخل کرے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صفوی نے کہاکہ ایران… Continue 23reading ایران نے اپنی فوجیں عراق میں داخل کرنے کا اعلان کردیا

مسجد میں خود کش حملہ کر نے والے بمبار کے والد کا بیٹے کی خوفناک حرکت پر افسوس کا اظہار

datetime 30  جون‬‮  2015

مسجد میں خود کش حملہ کر نے والے بمبار کے والد کا بیٹے کی خوفناک حرکت پر افسوس کا اظہار

کویت سٹی (نیوزڈیسک)خلیجی ریاست کویت میں اہل تشیع کی جامع مسجد امام جعفر الصادق میں خودکش حملہ کرنے والے بمبار فہد القباع کے والد سلیمان القباع نے بیٹے کی خوفناک حرکت پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو دہشت گردی کی طرف جن لوگوں نے مائل کیا… Continue 23reading مسجد میں خود کش حملہ کر نے والے بمبار کے والد کا بیٹے کی خوفناک حرکت پر افسوس کا اظہار

فلسطینی نژاد لڑکی نے خوش لباسی کا مقابلہ جیت لیا

datetime 30  جون‬‮  2015

فلسطینی نژاد لڑکی نے خوش لباسی کا مقابلہ جیت لیا

نیو یارک(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک ہائی اسکول میں حجاب پہننے والی ایک فلسطینی نژاد لڑکی نے خوش لباسی کا مقابلہ جیت لیا۔دی نارتھ جرسی ڈاٹ کام کے مطابق طالبہ ابرار شاہین نے ایوارڈ جیتنے کے بعد کہا کہ اس طرح کے انعامات زیادہ تر مقبول لڑکیوں یا پھر چیئرلیڈرز کو ہی ملتا ہے… Continue 23reading فلسطینی نژاد لڑکی نے خوش لباسی کا مقابلہ جیت لیا

بھارت, سب سے محفوظ سمجھے جانے والی جیل سے دو قیدی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب

datetime 30  جون‬‮  2015

بھارت, سب سے محفوظ سمجھے جانے والی جیل سے دو قیدی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی سب سے محفوظ سمجھے جانے والی جیل سے دو قیدی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں قیدی گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ایشیا کی سب سے بڑی تیہاڑ جیل سے فرار ہوئے .حکام اس بات کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں کہ فرار ہونے کا یہ… Continue 23reading بھارت, سب سے محفوظ سمجھے جانے والی جیل سے دو قیدی سرنگ بناکر فرار ہونے میں کامیاب