جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

50 برس بعد بھی بھارتی جنگی جنون میں فرق نہیں آیا

datetime 30  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 1965کے تاریخی حقائق کا ا?ج 2015 سے موازنہ کیا جائے تو بھارتی جنگی جنون اورجاحانہ عزائم میں کوئی فرق نہیں نظرآیا۔اس وقت بھی مشرقی سرحدوں پر بھارتی افواج کی اشتعال انگیزیوں کاسلسلہ روز بروز بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا، اس وقت بھی بھارتی اخباروں میں کشمیر کے بارے میں مشکوک کہانیاں اوران کی تشہیرکی جاتی تھی اورآج بھی بھارتی میڈیاکے ذریعے پروپیگنڈاجاری ہے۔30اگست 1965ء کو آج ہی کے دن جاری ہونے والی میڈیا رپورٹس کااگر 2015ء سے موازنہ کیا جائے تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بھارت کاجنگی جنون بیگناہ کشمیریوں پر ظلم وستم،ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پرگولہ باری اورسول آبادی کو نشانہ بنانے کی روش آج بھی جاری ہے۔30اگست 1965ء کوبھارتی اخبارمیں کشمیرکے بارے میں مشکوک کہانیاں اورانکی تشہیرکی گئی اورآج بھی بھارت اپنے مذموم مقاصد اورعزائم کے لیے بھارتی میڈیا کا سہارا لے رہا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…