بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

طیارہ اور مسافر تو گئے ساتھ 6 ارب روپے بھی جاتے رہے

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

جکارتہ (نیوز ڈیسک) انڈونیشیاءمیں دورروز قبل حادثہ کا شکار ہونیوالے طیارے میں 54 افراد کیساتھ ساڑھے چھ ارب روپے بھی جاتے رہے ، جو مشرقی صوبے پاپوا میں ناداراور مستحق افراد میں تقسیم کئے جانے تھے ۔ پوسٹ آفس حکام کے مطابق 4 لاکھ 70 ہزار ڈالر کے برابر یہ رقم 4 تھیلوں میں بند تھی اور محکمہ ڈاک کے 4 افراد یہ رقم پاپو اجارہے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…