ملا عمرکا مستقبل غیر یقینی ، افغان طالبان کی صفوں میں انتشار
پشاور (نیوزڈیسک) اس وقت جب طالبان کے سپریم کمانڈر ملا عمر کا مستقبل بے یقینی کا شکار ہے ۔ تحریک طالبان افغانستان میں اندرونی رسہ کشی کا آغاز ہوچکا ہے اور اس کے موجودہ سربراہ اختر محمد منصور کو کچھ اہم ملٹری کمانڈرز کی طرف سے بغاوت کا سامنا ہے۔طالبان کے قریبی ذرائع نے بتایا… Continue 23reading ملا عمرکا مستقبل غیر یقینی ، افغان طالبان کی صفوں میں انتشار







































