پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

24  اپریل‬‮  2024

لاہور( این این آئی)رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کونمودارہوگا۔رواں سال 2024 کامکمل اورگلابی چاند بدھ کی صبح دنیاکے مختلف حصوں میں نظرآئے گا، پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4بج کر 49 پرہوگا، اس دوران افق پرسیارے مریخ اورزحل بھی دکھائی دیں گے۔

پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم رہ جاتا ہے اس دوران چاند ایک سفید بلب کی مانند روشن ہوتا ہے جسے بغیر کسی آلے کے دیکھا جاسکتا ہے، گلابی چاند پاکستان سمیت دنیا بھرکی بہت سی ثقافتوں میں مختلف اہمیت رکھتا ہے ۔واضح رہے پنک مون برطانیہ،آئرلینڈ، پرتگال، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں دیکھا جائے گا۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…