اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک

datetime 24  اپریل‬‮  2024 |

پیرس(این این آئی)یورپ جاتے ہوئے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تارکین وطن کی کشتی انگلش چینل عبور کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھنے پر ڈوب گئی،

مرنے والوں کی لاشیں شمالی فرانس کے ویمیروکس ساحل پر ملیں، کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے کے بعد فرانسیسی بحریہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔فرانسیسی بحریہ کے اہلکاروں نے ریسکیو آپریشن کے دوران 100 تارکین وطن کو بچا لیا، مرنے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے، کشتی کو حادثہ برطانیہ میں تارکین وطن کی ملک بدری کے بل کی منظوری کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…