جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا سے مذاکرات سے انکار

datetime 11  مارچ‬‮  2026 |

تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران میزائل حملے جاری رکھنے کیلئے تیار ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے سے انٹرویو میں کہاکہ موجودہ حالات میں امریکا کے ساتھ مذاکرات ایجنڈے میں شامل نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر اپنے دفاع کا حق استعمال کر رہا ہے، ہمیں ایک غیر قانونی جارحیت کا سامنا ہے۔دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ جنگ کیخاتمے کا فیصلہ ایران کرے گا، امریکا، اسرائیل کے حملیجاری رہے تو خطے سے ایک لٹر تیل بھی برآمد ہونے نہیں دیں گے۔پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وامریکی سفیروں کونکالنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز کے استعمال کی پیشکش کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…