جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی حملے میں نیتن یاہو کی ہلاکت کی خبر کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی ویڈیو جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2026 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایرانی حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو جاری کرکے تردید کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عبرانی زبان میں جاری ویڈیو میں ان کی ہلاکت کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا اور کہا کہ میں کافی کے لیے مر رہا ہوں۔نیتن یاہو کو ایک کافی شاپ میں کافی آرڈر کرتے ہوئے اور پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق مذکورہ شاپ یروشلم ہلز میں واقع ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے وہ کہتے ہیں میں کیا ہوں کے عنوان سے جاری ویڈیو میں کہا کہ میں اپنی قوم سے بہت محبت کرتا ہوں اور جس طرح سے وہ حالات کا سامنا کر رہے ہیں۔نیتن یاہو نے ویڈیو میں اپنے دونوں ہاتھ دکھائے اور کہا کہ کیا آپ میری انگلیاں گننا چاہتے ہیں اور واضح کیا کہ ان کی 10 انگلیاں ہیں جبکہ اس سے قبل متعدد اکانٹس میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کے ہاتھ کی 6 انگلیاں ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے عوام کو پیغام میں کہا کہ اسرائیلیوں کو تازہ ہوا کھانے کے لیے اپنے گھروں سے باہر نکلنا چاہیے لیکن ہر وقت پناہ گاہوں کے قریب رہنا چاہیے کیونکہ ایران سے بلیسٹک میزائل اور لبنان سے راکٹ حملوں کا خطرہ ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…