ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایران، اسرائیل کو حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں 500 افراد گرفتار

datetime 16  مارچ‬‮  2026 |

تہران (این این آئی)ایران میں سیکیورٹی فورسز نے اسرائیل کو حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں 500 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایرانی پولیس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے حساس اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل کو معلومات فراہم کی۔انہوں نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان نے احتجاج کرنے والے شہریوں کی ویڈیو ریکارڈ کرکے دشمن ممالک کو بھیجی۔قبل ازیں ایرانی میڈیا نے ملک کے مختلف علاقوں میں درجنوں افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاع دی تھی۔20 افراد کو فوجی اور سیکیورٹی اثاثوں کے مقام کی تفصیلات اسرائیل کو بھیجنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…