ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

بیجنگ(این این آئی)دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، یہاں ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلی معیار کا سونا موجود ہے۔ چین کے صوبے ہنان… Continue 23reading چین میں دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ دریافت

ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں

واشنگٹن(این این آئی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد کابینہ کی بعض شخصیات کو بم حملوں اور کچل دینے کے واقعات میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کابینہ اور وائٹ ہاوس میں اپنی ٹیم کے لیے جن افراد کو نامزد… Continue 23reading ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں

بھارتی دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارتی دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت وہار میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکا ایک سینما ہال کے نزدیک ہوا۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ پولیس، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ایمبولینسوں کو جائے دھماکا کی جانب… Continue 23reading بھارتی دارالحکومت دھماکے سے گونج اٹھا

مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے، ایلون مسک

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے، ایلون مسک

نیویارک(این این آئی )امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایلن مسک نے ایکس پر جاری پوسٹ میں لکھا ہے کہ بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑیاں (یو اے وی) مستقبل کے مسلح تنازعات میں پائلٹ… Continue 23reading مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے، ایلون مسک

چینی وزیرِ دفاع کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

چینی وزیرِ دفاع کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

بیجنگ (این این آئی )چینی وزیرِ دفاع ڈونگ جن کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونگ جن کو بدعنوانی کے الزام میں زیرِ تفتیش رکھا گیا ہے اور وہ مسلسل تیسرے شخص ہیں جنہیں اس عہدے پر تفتیش کا سامنا ہے۔ وزیرِ دفاع کے خلاف تحقیقات چینی فوج… Continue 23reading چینی وزیرِ دفاع کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے سابق ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس رچرڈ گرینیل اور متعدد رکن پارلیمنٹ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رچرڈ گرینیل نے بلوم برگ کی ایک رپورٹ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ عمران خان کو رہا کرو۔ عمران… Continue 23reading عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہ

صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2024

صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر مقدمے کا اخراج مناسب ہے کیونکہ صدر… Continue 23reading صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکال دیں گے،رپورٹ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکال دیں گے،رپورٹ

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فورسز میں موجود ٹرانس جینڈر اہلکاروں کو نااہل قرار دے کر فوج سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے ٹرانس جینڈرز اہلکاروں کو ہٹانے کیلئے ایگزیکٹو آرڈر تیار کر رہے ہیں۔ رپورٹ کہا گیا کہ ٹرانس… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوج سے خواجہ سرا اہلکاروں کو نکال دیں گے،رپورٹ

ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آئی اشیاء پر ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آئی اشیاء پر ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف پر دستخط کروں… Continue 23reading ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا، چین سے آئی اشیاء پر ٹیکس لگانے کا اعلان

Page 10 of 4419
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 4,419