ایران، اسرائیل جنگ:ترک صدر رجب طیب اردوان بھی میدان میں آ گئے
انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی اور پاگل پن پر مبنی حملوں کا دفاع قانونی، فطری اور جائز حق ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ میں اپنی حکمران جماعت اے کے پارٹی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے… Continue 23reading ایران، اسرائیل جنگ:ترک صدر رجب طیب اردوان بھی میدان میں آ گئے