بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

تلخ کلامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2025

تلخ کلامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کی یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ سخت جملوں کے تبادلے کے بعد، زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق، جمعہ کے روز وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں صدر ٹرمپ اور… Continue 23reading تلخ کلامی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے

datetime 28  فروری‬‮  2025

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق برفانی تودے میں دبے 47 افراد کی تلاش جاری ہے ، ریسکیو اہلکاروں نے 10 افراد کو زندہ بچا لیا۔ تودے میں دب جانے والے افراد سڑکی کی تعمیر میں مصروف تھے۔حکام نے جمعہ کو بتایا… Continue 23reading بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

datetime 28  فروری‬‮  2025

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک 1446ھ کا چاند نظر آگیا، پہلا روزہ ہفتہ کو ہوگا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے ماتحت رویت ہلال کے ادارے نے توثیق کی ہے کہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔ سعودی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب میں پہلی تراویح… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیا

مشرقِ بعید کے متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو ہوگا

datetime 28  فروری‬‮  2025

مشرقِ بعید کے متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کوالالمپور/منیلا/بندر سری بیگاوان (خصوصی رپورٹ) مشرقِ بعید کے مسلم اکثریتی ممالک ملائیشیا، فلپائن اور برونائی میں رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ سرکاری طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ ان ممالک میں رمضان کا آغاز 2 مارچ 2025 (اتوار) کو ہوگا۔ملائیشیا کی نیشنل رویت ہلال کمیٹی، فلپائن کی… Continue 23reading مشرقِ بعید کے متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو ہوگا

وہ مسلمان ملک جہاں رمضان کا چاند نظر آ گیا

datetime 28  فروری‬‮  2025

وہ مسلمان ملک جہاں رمضان کا چاند نظر آ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں رمضان المبارک 2025 کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا، انڈونیشیا اور دیگر کئی ممالک میں چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ پہلا روزہ کل ہوگا۔ رمضان المبارک 2025 کے آغاز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان… Continue 23reading وہ مسلمان ملک جہاں رمضان کا چاند نظر آ گیا

واٹس ایپ نے 1 ماہ میں 84 لاکھ اکانٹس بند کر دئیے،اہم وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2025

واٹس ایپ نے 1 ماہ میں 84 لاکھ اکانٹس بند کر دئیے،اہم وجہ بھی سامنے آگئی

نیویارک (این این آئی )دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے 1 ماہ کے دوران 84 لاکھ سے زائد بھارتی واٹس ایپ اکانٹس بند کر دئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا کی جانب سے جعلی سرگرمیوں کے… Continue 23reading واٹس ایپ نے 1 ماہ میں 84 لاکھ اکانٹس بند کر دئیے،اہم وجہ بھی سامنے آگئی

ڈونلڈٹرمپ کا افغانستان واپس آنے کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2025

ڈونلڈٹرمپ کا افغانستان واپس آنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کو واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ افغان طالبان اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کی نمائش کر رہے ہیں، جن میں 777,000 رائفلیں اور 70,000… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کا افغانستان واپس آنے کا اعلان

جانوروں کی شدید کمی، مسلمان ملک کے بادشاہ نے اس سال عوام سے قربانی نہ کرنے کی اپیل کردی

datetime 28  فروری‬‮  2025

جانوروں کی شدید کمی، مسلمان ملک کے بادشاہ نے اس سال عوام سے قربانی نہ کرنے کی اپیل کردی

رباط(این این آئی)مراکش میں قحط سالی کے باعث عید الاضحی پر قربانی نہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ 7 سال سے مراکش کو خشک سالی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے یہاں مویشیوں کی تعداد میں گزشتہ 12 ماہ کے دوران 38 فیصد کمی آئی ہے۔مراکش کی وزارتِ… Continue 23reading جانوروں کی شدید کمی، مسلمان ملک کے بادشاہ نے اس سال عوام سے قربانی نہ کرنے کی اپیل کردی

دورانِ فلائٹ جوڑے کوآسٹریلوی جوڑے کو زبردستی لاش کے پاس بٹھا دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2025

دورانِ فلائٹ جوڑے کوآسٹریلوی جوڑے کو زبردستی لاش کے پاس بٹھا دیا گیا

کینبرا(این این آئی )ایک آسٹریلوی جوڑے کو چھٹیاں گزارنے کے لیے میلبرن سے دوحہ جاتے ہوئے طویل مسافت کی پرواز کے دوران کمبل میں لپٹی ہوئی لاش کے ساتھ بٹھا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاش کے ساتھ طویل ہوائی سفر کرنے والے شخص مچل رنگ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ گزشتہ ہفتے… Continue 23reading دورانِ فلائٹ جوڑے کوآسٹریلوی جوڑے کو زبردستی لاش کے پاس بٹھا دیا گیا

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 4,469