اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران نے 1,200 کلومیٹر تک مار کرنے والا نیا بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا

datetime 5  مئی‬‮  2025

ایران نے 1,200 کلومیٹر تک مار کرنے والا نیا بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا

تہران (این این آئی )ایران نے ایک نیا سالڈ فیول بیلسٹک میزائل قاسم بصیر متعارف کرایا ہے جس کی رینج 1,200 کلومیٹر (745 میل) ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب مغرب کے ساتھ ایران کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔ یہ میزائل ایران کی تازہ ترین دفاعی کامیابی… Continue 23reading ایران نے 1,200 کلومیٹر تک مار کرنے والا نیا بیلسٹک میزائل متعارف کرا دیا

بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار

datetime 5  مئی‬‮  2025

بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار

نئی دہلی (این این آئی)45 سال سے مغربی بنگال میں مقیم 60 سالہ پاکستانی خاتون کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی سے ہفتے کے روز 60 سالہ پاکستانی خاتون کو ریاستی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق خاتون کی شناخت فاطمہ بی بی… Continue 23reading بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار

امریکی شخص نے 18 سال تک خود کو سانپوں کا زہر لگا کر سائنسدانوں کو حیران کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2025

امریکی شخص نے 18 سال تک خود کو سانپوں کا زہر لگا کر سائنسدانوں کو حیران کر دیا

لاس اینجلس (این این آئی )ایک امریکی شہری ٹِم فریڈی نے تقریبا دو دہائیوں تک اپنے جسم میں سانپوں کا زہر داخل کر کے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس طویل تجربے کا مقصد ایک ایسا نیا، موثر اور جامع اینٹی وینم (تریاقا) تیار کرنا تھا جو… Continue 23reading امریکی شخص نے 18 سال تک خود کو سانپوں کا زہر لگا کر سائنسدانوں کو حیران کر دیا

یورپ سے 4 مسلمان حج کیلئے گھوڑوں پر سعودی عرب پہنچ گئے

datetime 5  مئی‬‮  2025

یورپ سے 4 مسلمان حج کیلئے گھوڑوں پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپ سے تعلق رکھنے والے چار مسلمان حجاج، جن میں تین اسپین کے شہری اور ایک مراکش سے تعلق رکھنے والا حاجی شامل ہیں، حال ہی میں گھوڑوں پر سوار ہو کر سعودی عرب پہنچے۔ ان کا یہ غیر معمولی اور روحانی سفر سعودی عرب کے شمالی علاقے القریات میں واقع… Continue 23reading یورپ سے 4 مسلمان حج کیلئے گھوڑوں پر سعودی عرب پہنچ گئے

دنیا کے امیر ترین شخص نے ڈالر کے عالمی زوال کا اشارہ دے دیا

datetime 5  مئی‬‮  2025

دنیا کے امیر ترین شخص نے ڈالر کے عالمی زوال کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ سرمایہ کار وارن بفیٹ نے برکشائر ہیٹھا وے کے سالانہ اجلاس سے اپنے ممکنہ آخری خطاب میں امریکی ڈالر کے مستقبل سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، انہوں نے اپنی تقریر میں واضح کیا کہ انہیں سب سے زیادہ تشویش… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین شخص نے ڈالر کے عالمی زوال کا اشارہ دے دیا

پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا، راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

datetime 5  مئی‬‮  2025

پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا، راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد جوابی کارروائی کرنا ان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس حملے میں مارے جانے والے 26 افراد کے حوالے سے کہا کہ بھارت ایسے حملوں کا مناسب جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ان کا کہنا… Continue 23reading پہلگام حملے پر جواب دینا میرا فرض ، جو آپ چاہتے ہیں وہ ضرور ہوگا، راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

بھارت نے بنگلہ دیش کا پانی بھی روکنے کی تیاری شروع کر دی

datetime 5  مئی‬‮  2025

بھارت نے بنگلہ دیش کا پانی بھی روکنے کی تیاری شروع کر دی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت نے ایک بار پھر خطے کے امن اور استحکام کو داو پر لگا دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے مبینہ حملے کو جواز بنا کر نئی دہلی نے پاکستان کے ساتھ تاریخی سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے مبصرین نے… Continue 23reading بھارت نے بنگلہ دیش کا پانی بھی روکنے کی تیاری شروع کر دی

بھارتی فضائیہ میں بڑی تعداد میں پائلٹس کی ہلاکتیں

datetime 2  مئی‬‮  2025

بھارتی فضائیہ میں بڑی تعداد میں پائلٹس کی ہلاکتیں

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ 30 سالوںمیں بھارتی فضائیہ کو 550 سے زائد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا جن میں 150 سے زائد پائلٹس جان کی بازی ہار چکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ میں مسلسل پیش آنے والے حادثات اس کے ناقص حفاظتی معیار اور غیر پیشہ ورانہ آپریشنل تیاریوں کی واضح… Continue 23reading بھارتی فضائیہ میں بڑی تعداد میں پائلٹس کی ہلاکتیں

پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑا ہوگا، وکٹر گا

datetime 2  مئی‬‮  2025

پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑا ہوگا، وکٹر گا

بیجنگ(این این آئی)معروف چینی تجزیہ کار وکٹر گا نے کہاہے کہ پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑا ہوگا۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوںنے واضح کیا کہ اگر کوئی بھی ملک پاکستان پر حملہ کرے گا تو چین پاکستان کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑا ہوگا، چین پاکستان کو… Continue 23reading پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے دفاع کیلئے ساتھ کھڑا ہوگا، وکٹر گا

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 4,499