ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت

datetime 6  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک)امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں مقیم تمام امریکی شہریوں کے لیے ہنگامی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے انہیں جلد از جلد ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ورچوئل امریکی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری اپنی واپسی کے لیے فوری انتظامات کریں اور اس حوالے سے امریکی حکومت کی مدد پر انحصار نہ کریں، کیونکہ فضائی سفر میں کسی بھی وقت رکاوٹ یا پروازوں کی منسوخی کا سامنا ہو سکتا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر کسی وجہ سے ایران سے نکلنا ممکن نہ ہو تو امریکی شہری اپنے گھروں یا کسی محفوظ مقام پر قیام کریں اور خوراک، پانی، ادویات سمیت روزمرہ ضروریات کا مناسب ذخیرہ اپنے پاس رکھیں۔ ورچوئل ایمبیسی نے یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ حالات سازگار ہوں تو زمینی راستے کے ذریعے آرمینیا یا ترکیے جانے کے امکانات پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…