امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ایران سے متعلقہ کئی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ پابندیوں میں ایرانی فوج کو مالی معاونت فراہم کرنے… Continue 23reading امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا







































