جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

میں بازی لے گیا، خامنہ ای مجھے قتل کرتا، میں نے ہی اسے مار دیا، ٹرمپ

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے میں پہل کی ہے۔

اس سے پہلے کہ ایرانی مرشد علی خامنہ ای مجھے قتل کرنے کی نئی کوشش کر پاتے۔ میں نے انہیں مار دیا۔ٹرمپ نے زور دیا کہ تہران ماضی میں دو بار مجھے مارنے کی کوشش کر چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا میں اس تک پہنچ گیا اس سے پہلے کہ وہ مجھ تک پہنچتا۔ انہوں نے دو بار کوشش کی، لیکن میں ان سے بازی لے گیا۔ٹرمپ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ حالیہ امریکی فوجی آپریشن نے ایرانی کمانڈ ڈھانچے میں بنیادی تبدیلی پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران نظام کی جانشینی کے لیے جو نام زیرِ غور تھے، انہیں حملوں سے پہلے ہی نشان زد کر لیا گیا تھا لیکن وہ ابتدائی حملے میں ہی مارے گئے۔

انہوں نے کہا کہ حملہ اس حد تک کامیاب رہا کہ اس نے زیادہ تر امیدواروں کا صفایا کر دیا۔ جن لوگوں کو ہم مدنظر رکھے ہوئے تھے ان میں سے کوئی باقی نہیں بچا کیونکہ وہ سب مارے جا چکے ہیں۔ یہاں تک کہ جو دوسرے یا تیسرے درجے پر تھے وہ بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…