اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

صرف 200 روپے میں پاکستانی جاسوس بننے والا بھارتی شہری گرفتار

datetime 1  دسمبر‬‮  2024

صرف 200 روپے میں پاکستانی جاسوس بننے والا بھارتی شہری گرفتار

احمد آباد (این این آئی)بھارتی ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے احمد آباد میں ایک مزدور کو مبینہ طور پر انڈین کوسٹ گارڈ کے جہاز کی نقل و حرکت کے بارے میں حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیش گوہل نامی ایک مزدور کو… Continue 23reading صرف 200 روپے میں پاکستانی جاسوس بننے والا بھارتی شہری گرفتار

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

برطانوی پارلیمنٹ کے 60 اراکین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا

لندن(این این آئی) 60 ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیم کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور اسرائیل پر پابندیاں لگائی جائیں۔

مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کا امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ بے نقاب

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کا امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ بے نقاب

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی پر امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ سامنے آگیا۔میڈیارپورٹس میں کہاگیاکہ امریکی اٹارنی بریون پیس کے مطابق اڈانی گروپ کی کمپنی اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کو بھارت میں ٹھیکے کے لیے خطیر رقم کی ضرورت تھی۔ رقم جمع کرنے کے لیے امریکی اورغیر… Continue 23reading مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی کا امریکا میں کروڑوں ڈالرکا فراڈ بے نقاب

اسرائیل سے تعلقات، سعودیہ کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسرائیل سے تعلقات، سعودیہ کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کر دیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے۔ سعودی حکام… Continue 23reading اسرائیل سے تعلقات، سعودیہ کا امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار

نامور پاکستانی موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

نامور پاکستانی موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اظہر حسین کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا،اظہر حسین متعدد ساز بجانے کے ماہر سمجھے جاتے تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ (آج) ہفتہ کو کربلا گامے شاہ میں ادا کی جائے گی۔ اظہر حسین کے انتقال… Continue 23reading نامور پاکستانی موسیقار اظہر حسین انتقال کر گئے

ہیکرز نے بینک سے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر چرالیے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہیکرز نے بینک سے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر چرالیے

کمپالا(این این آئی )ہیکرز نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چونا لگا دیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیکرز نے بینک آف یوگنڈا کے آئی ٹی سسٹمز تک رسائی حاصل کرکے یہ رقم دوسرے اکائونٹ میں منتقل کرلی۔ جنوب مشرقی ایشیا میں واقع ہیکنگ گروپ نے… Continue 23reading ہیکرز نے بینک سے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر چرالیے

ٹک ٹاک صارفین ہوشیار، اہم پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹک ٹاک صارفین ہوشیار، اہم پابندی لگانے کا فیصلہ

بیجنگ(این این آئی )دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے کیلیے شوقیہ صارفین مختلف انداز اختیار کرتے ہیں جن میں تصاویر کو فلٹر کرنا بھی شامل ہے مگر اب ٹک ٹاک انتظامیہ نے بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے… Continue 23reading ٹک ٹاک صارفین ہوشیار، اہم پابندی لگانے کا فیصلہ

پالتو بلی نے پنجے مار کر اپنے مالک کو ہلاک کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

پالتو بلی نے پنجے مار کر اپنے مالک کو ہلاک کر دیا

ماسکو(این این آئی )روس میں اپنی نوعیت کا ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں پالتو بلی کے حملے میں زخمی ہونے کے بعد مالک زیادہ خون بہنے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 22 نومبر کو روس کے قصبے لینن گراڈ میں پیش آیا۔رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading پالتو بلی نے پنجے مار کر اپنے مالک کو ہلاک کر دیا

ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کیلئے سب کچھ کریں گے،اسرائیلی وزیراعظم

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کیلئے سب کچھ کریں گے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے سب کچھ کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، وہ تمام وسائل استعمال کروں… Continue 23reading ایران کو جوہری بم حاصل کرنے سے روکنے کیلئے سب کچھ کریں گے،اسرائیلی وزیراعظم

Page 9 of 4419
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 4,419