ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں اور طیاروں کی پوزیشنز فراہم کیں

datetime 6  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے تنازعے میں روس نے بالواسطہ کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے اور

ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں اور بحری جہازوں کی موجودہ پوزیشنز فراہم کیں، جس کی بنیاد پر ایران کے حملے زیادہ درست اور مؤثر ثابت ہوئے۔ جنگ کے آغاز کے بعد سے روس مسلسل ایران کو امریکی فوجی اثاثوں کی لوکیشن فراہم کرتا رہا ہے۔میڈیا کے مطابق ایرانی حملوں کا ہدف امریکی فوجی تنصیبات، ریڈار سسٹمز اور کمانڈ سینٹرز ہیں۔ تاہم، سی آئی اے اور پنٹاگون نے روس کے تعاون کے حوالے سے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے، اور روسی سفارت خانے نے بھی انٹیلی جنس تعاون کے بارے میں کوئی جواب دینے سے گریز کیا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ایران کے حملے منصوبہ بندی کے تحت انتہائی درست انداز میں کیے جا رہے ہیں، اور اب تک چین ایران کی دفاعی معاونت میں نظر نہیں آیا۔دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اس وقت شدید دباؤ میں ہے اور اسے داخلی و خارجی سطح پر متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…