پیوٹن جلد مر جائیں گے، یوکرینی صدر کی حیران کن پیشگوئی
کیف (این این آئی )یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی نے حیران کن پیشگوئی کہ ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مرجائیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے ایک انٹرویو میں پیشگوئی کی کہ پیوٹن کی صحت خراب ہورہی ہے اور وہ جلد وفات پاجائیں گے۔ یوکرینی صدر نے کہا… Continue 23reading پیوٹن جلد مر جائیں گے، یوکرینی صدر کی حیران کن پیشگوئی