ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا خطرہ، نیٹو نے ترکیہ میں پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایرانی بیلسٹک میزائلوں کے خطرے کے پیش نظر نیٹو نے ترکیے میں پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا۔

ترک فوج کے مطابق پیٹریاٹ میزائل سسٹم ترکیے کے علاقے آدانا میں نصب کیا گیا، نیا پیٹریاٹ میزائل سسٹم نیٹو کی ریڈار بیس کے قرہیب کام کرے گا۔ دفاعی نظام کا مقصد ایران جنگ کے دوران فضائی دفاع کو مضبوط کرنا ہے، انجرلک ایئر بیس پر امریکا اور دیگر ممالک کے فوجی اہلکار تعینات ہیں۔واضح رہے کہ ترکیے میں نیٹو افواج کا ایک بڑا حصہ موجود ہے اور یہ ایران کے پڑوس میں واقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…