یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے، باغیوں کے ٹھکانے و اسلحہ ڈپو تباہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی فضائی کارروائی جاری ہے، تازہ حملوں میں21 باغیوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ادھر امریکی صدر اوباما نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور یمن میں استحکام کے مشترکہ اہداف کے لیے مل کر کام کرنے پر… Continue 23reading یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے، باغیوں کے ٹھکانے و اسلحہ ڈپو تباہ











































