بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ضلع رانگ پور میں ہائی وے کے قریب میں پھلوں کی دکان حادثہ پیش آیا جب سریا لیجانے والا ٹرک بس اسٹیشن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دکان میں گھس گیا۔بس کا انتظار کرنے… Continue 23reading بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک











































