بھارت میں ایک ہی دن میں 10 ہزار کے قریب کورونا کیسز، مجموعی تعداد اٹلی سے بھی تجاوز کر گئی
ممبئی(این این آئی)بھارت میں ایک روز کے دوران 9 ہزار 887 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد دنیا میں وائرس سے چھٹے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی سے بھی تجاوز کر گئی۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز کی یہ تعداد لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے شاپنگ… Continue 23reading بھارت میں ایک ہی دن میں 10 ہزار کے قریب کورونا کیسز، مجموعی تعداد اٹلی سے بھی تجاوز کر گئی