ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہی خاندان گہرے صدمے سے دو چار سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی شہزادہ نواب بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کرگئے، سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کے

انتقال کی تصدیق کردی۔عرب میڈیا کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ متوفی شہزادے کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔شہزادے کے انتقال سے متعلق شاہی خاندان کی جانب سے کوئی تفصیلی بیان سامنے نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…