اسرائیل امارات ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائیگا سعودیہ کے واضح انکار کے باوجود ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا
واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔ وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جلد ہی کہیں گے کہ امریکا ایران… Continue 23reading اسرائیل امارات ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائیگا سعودیہ کے واضح انکار کے باوجود ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا