ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرونا وائرس، چین کاایسا اعلان جس نے ہر کسی کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا 

datetime 23  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس، چین کاایسا اعلان جس نے ہر کسی کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا 

بیجنگ (این این آئی)چین کی قومی منصوبہ بندی اور اصلاحاتی کمیشن نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث صحت کے نظام میں ظاہر ہونے والی خامیوں کو پر کرنے کیلئے صحت کے شعبے کو وسائل کی ترسیل اور ملک میں قائم انسدادِ بیماری سنٹرز کو بہتر بنایا جائیگا۔چین کی نیشنل ڈیویلوپمنٹ اینڈ ریفارم… Continue 23reading کرونا وائرس، چین کاایسا اعلان جس نے ہر کسی کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا 

امریکی صدر نے طبی محققین کے نتائج کو ’’ٹرمپ دشمن بیان‘ ‘قرار دے دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

امریکی صدر نے طبی محققین کے نتائج کو ’’ٹرمپ دشمن بیان‘ ‘قرار دے دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق طبی محققین کے نتائج کو ٹرمپ دشمن بیان اور سیاسی پذیرائی کا حربہ قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس سے متعلق طبی ماہرین کی وارننگ کو پیچھے دھکیل کر سماجی دوری کو ختم کرنے اور معاشی سرگرمیوں کو بحال… Continue 23reading امریکی صدر نے طبی محققین کے نتائج کو ’’ٹرمپ دشمن بیان‘ ‘قرار دے دیا

سعودی عرب میں27 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا آغاز

datetime 23  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں27 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا آغاز

ریاض ( آن لائن ) سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ 22 مئی شام 5 بجے سے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔مکمل لاک ڈاون بدھ27 مئی تک جاری رہے گا۔ سعودی عرب کے تمام صوبوں، شہروں اور قصبوں میں مکمل کرفیو نافذ کردیا گیا۔الشلھوب… Continue 23reading سعودی عرب میں27 مئی تک مکمل لاک ڈائون کا آغاز

چین میں کروناوباء کے آغاز سے پہلی مرتبہ یومیہ نئے متاثرین کی تعداد صفر

datetime 23  مئی‬‮  2020

چین میں کروناوباء کے آغاز سے پہلی مرتبہ یومیہ نئے متاثرین کی تعداد صفر

ووہان (این این آئی)چین کے شہر ووہان میں گذشتہ سال کے اواخر میں کورونا وائرس کی وبا کے شروع ہونے سے اب تک پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کوئی نئے متاثرین سامنے نہیں آئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز کسی نئے مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں… Continue 23reading چین میں کروناوباء کے آغاز سے پہلی مرتبہ یومیہ نئے متاثرین کی تعداد صفر

گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹی لیٹر  افغان لڑکیوں کے کارنامے کی ہر طرف دھوم مچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2020

گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹی لیٹر  افغان لڑکیوں کے کارنامے کی ہر طرف دھوم مچ گئی

کابل (این این آئی)افغانستان میں لڑکیوں کی ایک روبوٹکس ٹیم نے اپنی توجہ کورونا وائرس کے مریضوں کی مدد پر مرکوز کر لی ہے اور انھوں نے گاڑیوں کے پْرزوں سے سستے وینٹیلیٹر بنانا شروع کر دیے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان نوجوان لڑکیوں کو 2017 میں امریکہ میں ہونے والے ایک مقابلے میں روبوٹ… Continue 23reading گاڑیوں کے پرزوں سے سستے وینٹی لیٹر  افغان لڑکیوں کے کارنامے کی ہر طرف دھوم مچ گئی

8 جون کے بعد جو بھی برطانیہ میں داخل ہو گا اسے کیا کام کرنا ہوگا؟بڑا اعلان سامنے آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

8 جون کے بعد جو بھی برطانیہ میں داخل ہو گا اسے کیا کام کرنا ہوگا؟بڑا اعلان سامنے آگیا

لندن (این این آئی)برطانیہ کی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ برطانیہ کی سرحد پر نئے اقدامات لیے جا رہے ہیں تاکہ انفیکشن کی دوسری لہرکو روکا جاسکے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 8 جون کے بعد جو بھی برطانیہ میں داخل ہو گا اسے 14 دن کے… Continue 23reading 8 جون کے بعد جو بھی برطانیہ میں داخل ہو گا اسے کیا کام کرنا ہوگا؟بڑا اعلان سامنے آگیا

صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم

datetime 23  مئی‬‮  2020

صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم دیدیا ۔وائٹ ہاؤس میں ایک بریفنگ کے دوران انہوںنے عبادت گاہوں کے بارے میں کہا کہ یہ فوراً کھول دی جائیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کیونکہ امریکہ میں زیادہ دعاؤں کی ضرورت ہے نہ کہ کم‘انھوں… Continue 23reading صدر ٹرمپ کا عبادت گاہوں کو فوراً کھولنے کا حکم

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی اجازت

datetime 23  مئی‬‮  2020

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی اجازت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خادم حرمین شریفین سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماع کی اجازت دے دی گئی ۔حرمین شریفین میں نماز عید کے اجتماع کے حوالے سے حرمین کی انتظامیہ کے سربراہ اور امام کعبہ شیخ پروفیسر… Continue 23reading مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی اجازت

بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی رپورٹ میں اہم پیش رفت،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی رپورٹ میں اہم پیش رفت،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

واشنگٹن( آن لائن ) بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر کانگریس میں بریفنگ دی گئی۔امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ کے بعد کانگریس میں انڈیا کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز… Continue 23reading بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی رپورٹ میں اہم پیش رفت،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

Page 646 of 4405
1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 4,405