ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عالمی سطح پر بچوں میں پائی جانے والی غربت میں اضافے کا خدشہ

datetime 28  مئی‬‮  2020

عالمی سطح پر بچوں میں پائی جانے والی غربت میں اضافے کا خدشہ

نیو یارک (آن لائن) کورونا وائرس کے بحران کے باعث عالمی سطح پر مزید چھیاسی ملین بچے غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) اور غیر سرکاری تنظیم سیو دا چلڈرن کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق اس… Continue 23reading عالمی سطح پر بچوں میں پائی جانے والی غربت میں اضافے کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ایک اور جعلی کارروائی پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ،بھارتی فوج کا کھوکھلا بیان سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ایک اور جعلی کارروائی پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ،بھارتی فوج کا کھوکھلا بیان سامنے آگیا

سرینگر(اے این این) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اور جعلی کارروائی کی اور پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ وادی میں بھارتی فوج کی جانب سے جاری دعوے کے مطابق پلوامہ میں بدھ کی رات سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑے کار بم حملے کو ناکام بنادیا جب انہوں نے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ایک اور جعلی کارروائی پلوامہ طرز کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ،بھارتی فوج کا کھوکھلا بیان سامنے آگیا

عید کے موقع پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان کا پلٹ کر کاری وار، بڑی تعداد میں افغان سکیورٹی اہلکار مارے گئے

datetime 28  مئی‬‮  2020

عید کے موقع پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان کا پلٹ کر کاری وار، بڑی تعداد میں افغان سکیورٹی اہلکار مارے گئے

کابل(آن لائن) افغانستان کے مغربی صوبہ فر ح میں طالبان عسکریت پسندوں کی جانب سے کئے گئے حملے میں 7 افغان پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ طالبان عسکریت پسند تنظیم کی جانب سے حملہ سکیورٹی چوکی پر کیا… Continue 23reading عید کے موقع پر جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان کا پلٹ کر کاری وار، بڑی تعداد میں افغان سکیورٹی اہلکار مارے گئے

دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی بھاری تعداد صحت یاپ

datetime 28  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی بھاری تعداد صحت یاپ

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مصدقہ تعداد بھی تقریبا سترہ لاکھ ہو چکی ہے۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار مطابق دنیا… Continue 23reading دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی بھاری تعداد صحت یاپ

لیبیا نے کرفیو کی مدت میں توسیع کر دی

datetime 28  مئی‬‮  2020

لیبیا نے کرفیو کی مدت میں توسیع کر دی

طرابلس(آن لائن)اقوام متحدہ حمایت یافتہ لیبیا حکومت نے کورونا وائرس(کوویڈ 19)کی وبا پر روک تھام کے لئے نافذ کرفیو کی مدت 10 دن کیلئے بڑھا دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کرفیو کی مدت شام چھ سے صبح چھ بجے تک رہے گی۔نیشنل سینٹر فار ڈیسیز کنٹرول کے… Continue 23reading لیبیا نے کرفیو کی مدت میں توسیع کر دی

امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

datetime 28  مئی‬‮  2020

امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (آن لائن)امریکی حکومت نے ان غیر ملکی کمپنیوں کو دیا گیا استثنیٰ ختم کر دیا ہے، جو جوہری منصوبوں میں تہران کے ساتھ مل کر کام کر رہی تھیں۔ ان میں یورپی، روسی اور چینی کمپنیاں شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپی نے اپنے بیان میں… Continue 23reading امریکا نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں

دنیا کا ہر ملک کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے جدوجہد جبکہ چین کس کام میں مصروف ہے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

دنیا کا ہر ملک کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے جدوجہد جبکہ چین کس کام میں مصروف ہے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

بیجنگ (این این آئی)چین 2022 میں ایک ڈیجیٹل یوآن کرنسی لانا چاہتا ہے جس کا نام ای آر ایم بی رکھا گیا ہے۔ 2022 میں چین جانے والے لوگوں کو اس نئی ڈیجیٹل کرنسی میں خرید و فروخت یا لین دین کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ ایسی کرنسی ہوگی جو نظر نہیں آئے گی اور نہ… Continue 23reading دنیا کا ہر ملک کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے جدوجہد جبکہ چین کس کام میں مصروف ہے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لینے لگا یورپی یونین نے شواہد کیساتھ بڑا اعتراف کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لینے لگا یورپی یونین نے شواہد کیساتھ بڑا اعتراف کرلیا

برسلز (این این آئی) یورپی یونین کے وزیرخارجہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لے رہا ہے۔ یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ ماہرین جس’’ایشائی صدی‘‘کی آمد کی پیشگوئی کر رہے تھے اس کا شاید کورونا کی وبا کے دوران ظہور… Continue 23reading چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لینے لگا یورپی یونین نے شواہد کیساتھ بڑا اعتراف کرلیا

بھارت قدرتی آفات کی زدمیں۔۔۔!!! 27سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 28  مئی‬‮  2020

بھارت قدرتی آفات کی زدمیں۔۔۔!!! 27سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ّراجستھان (این این آئی)بھارت کے مغربی اور وسطی حصے میں ریگستانی ٹدی دل کے جھنڈوں نے فصلیں تباہ کرنا شروع کردی ہے اور یہ ملک میں ان کا 27 سال میں بدترین حملہ ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ڈرونز، ٹریکٹرز اور گاڑیوں کے ذریعے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کیڑے مار ادویات اسپرے کی… Continue 23reading بھارت قدرتی آفات کی زدمیں۔۔۔!!! 27سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Page 641 of 4405
1 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 4,405