کورونا کی عالمی وبا ء کے معاشی اثرات کے باعث 2020 کے اواخرتک کتنے کروڑ بچے غرب کا شکار ہو سکتے ہیں ؟ رپورٹ میں انتہائی افسوسناک انکشاف
لاہور( این این آئی )سیو دی چلڈرن اور اقوام متحدہ کے ادارے بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف)کی مشترکہ تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا ء کے معاشی اثرات کے باعث 2020 کے اواخر تک 8 کروڑ 60 لاکھ بچے غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں اداروں کے مشترکہ… Continue 23reading کورونا کی عالمی وبا ء کے معاشی اثرات کے باعث 2020 کے اواخرتک کتنے کروڑ بچے غرب کا شکار ہو سکتے ہیں ؟ رپورٹ میں انتہائی افسوسناک انکشاف