منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ،طواف کے دوران ڈیڑھ میٹرکا فاصلہ ، رمی کیلئے حجاج کو پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائینگی، حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

datetime 6  جولائی  2020

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ،طواف کے دوران ڈیڑھ میٹرکا فاصلہ ، رمی کیلئے حجاج کو پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائینگی، حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

ریاض( آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سے متعلق ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں حج سے متعلق نئے قواعد وضوابط جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق عازمین… Continue 23reading خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ،طواف کے دوران ڈیڑھ میٹرکا فاصلہ ، رمی کیلئے حجاج کو پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائینگی، حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

بھارت کا چین سے ملحقہ سرحد پر دوبارہ چھیڑ چھاڑ کا آغاز،غیر معمولی نقل و حرکت ، جنگی طیاروں کی پروازیں بھی بڑھا دی گئیں

datetime 5  جولائی  2020

بھارت کا چین سے ملحقہ سرحد پر دوبارہ چھیڑ چھاڑ کا آغاز،غیر معمولی نقل و حرکت ، جنگی طیاروں کی پروازیں بھی بڑھا دی گئیں

لداخ(این این آئی ) بھارت نے ایک بار پھر چین سے ملحقہ سرحد پر چھیڑ چھاڑ شروع کردی اور سرحدی علاقے میں فضائی قوت بڑھانا شروع کردی ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)پر بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایس یو تھرٹی ایم کے آئی اور… Continue 23reading بھارت کا چین سے ملحقہ سرحد پر دوبارہ چھیڑ چھاڑ کا آغاز،غیر معمولی نقل و حرکت ، جنگی طیاروں کی پروازیں بھی بڑھا دی گئیں

سعودی عرب نے کابل میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2020

سعودی عرب نے کابل میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

کابل(این این آئی) افغانستان میں سعودی عرب کے سفیرجاسم بن محمدالخالدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب30 ملین ڈالرکی لاگت سے افغان دارالحکومت کابل میں جدید ہسپتال قائم کرے گا جبکہ35 ترقیاتی منصوبوں کے لئے مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے ۔ اْنہوں نے کہا کہ سعودی حکومت افغانستان میں 100 دینی مدارس تعمیر… Continue 23reading سعودی عرب نے کابل میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

گلگت بلتستان سے متعلق نریندر مودی کا جھوٹا دعویٰ،بھارتی دانشور نے ہی آئینہ دکھا دیا

datetime 5  جولائی  2020

گلگت بلتستان سے متعلق نریندر مودی کا جھوٹا دعویٰ،بھارتی دانشور نے ہی آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گلگت بلتستان سے متعلق جھوٹے دعوے پر معروف بھارتی دانشور سدھیندرا کلکرنی نے انہیں تاریخ پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ معروف بھارتی دانشور سدھیندرا کلکرنی نے کہا کہ توسیع پسندانہ عزائم رکھنے والے مودی جان لیں کہ جموں کے مہاراجا نے کبھی گلگت بلتستان پر… Continue 23reading گلگت بلتستان سے متعلق نریندر مودی کا جھوٹا دعویٰ،بھارتی دانشور نے ہی آئینہ دکھا دیا

خلیجی ریاستوں میں انفیکشن کی شرح میں اضافہ، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد2 لاکھ سے تجاوزکر گئی

datetime 5  جولائی  2020

خلیجی ریاستوں میں انفیکشن کی شرح میں اضافہ، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد2 لاکھ سے تجاوزکر گئی

دبئی/ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پڑوسی متحدہ عرب امارات میں بھی 50 ہزار سے زیادہ متاثرین موجود ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے مہینے عرب کی دو بڑی معیشتوں میں مکمل طور پر کرفیو اٹھائے جانے کے بعد نئے متاثرین کی تعداد… Continue 23reading خلیجی ریاستوں میں انفیکشن کی شرح میں اضافہ، سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد2 لاکھ سے تجاوزکر گئی

ترکی کا پہلے جہاز شکن میزائل ” کا کامیاب تجربہ

datetime 5  جولائی  2020

ترکی کا پہلے جہاز شکن میزائل ” کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے پہلے بحری موبائل میزائل’ ’آتماجا ‘‘ نے اپنے ہدف کو کامیابی سے تباہ کیا۔صدارتی دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمر نے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ میزائل نے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ صدر اب کی بار اس… Continue 23reading ترکی کا پہلے جہاز شکن میزائل ” کا کامیاب تجربہ

کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائز

datetime 5  جولائی  2020

کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائز

کویت سٹی( آن لائن) کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 خواتین جج کے عہدے پر فائز ہوگئیں، کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق علی الغانم کا کہنا ہے کہ فیصلے کی بدولت کویتی خواتین ترقی کے عمل میں مزید آگے بڑھیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  کویت کے پبلک پراسیکیوٹر ضرار العسعوسی… Continue 23reading کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائز

متحدہ عرب امارات نے مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا

datetime 5  جولائی  2020

متحدہ عرب امارات نے مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا

ابوظبی ( آن لائن) اماراتی حکام نے  مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا، اماراتی خلانورد 15 جولائی کو مریخ  کیلئے  روانہ  ہوں گے  ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت  نے رواں ماہ  15 جولائی کو مریخ پر مشن روانہ کرنے  کا اعلان کیا ہے  اس موقع پر محمد بن راشد اسپیس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے مریخ مشن کی لانچنگ ڈیٹ کا اعلان کردیا

سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

datetime 5  جولائی  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

ریاض (این این آئی )ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ نقشہ ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس پھیلنے کی سطح خطرناک ماہرین نے سفارشات پیش کردیں

1 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 4,465