جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

دنیا کے طاقتور ترین شہر واشنگٹن ڈی سی کے انتخابی نتائج نے ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن دونوں کو ششدر کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (ایکسکلوژو) امریکہ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق جو بائیڈن کا پلڑا بھاری ہے، جوبائیڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں کل ووٹوں میں سے 92.2 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ ٹرمپ نے صرف 5.6 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔ دنیا کے طاقتور ترین شہر واشنگٹن ڈی سی کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ڈی سی میں بری طرح شکست سے دوچار ہوئے ہیں اور جوبائیڈن یہاں سے جیت گئے ہیں، جو بائیڈن نے 212,542 ووٹ حاصل کئے جوکہ کل ووٹوں کا 92.2 فیصد ہیں جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ صرف 12802 ووٹ لے سکے جو کے کل ووٹوں کا 5.6 فیصد ہے۔ اس بری شکست پر نہ صرف امریکہ بلکہ دیا بھر کے تجزیہ نگار حیران ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو واشنگٹن ڈی سی میں ایسی بری شکست ہوئی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…