منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑ دیں، ٹرمپ انتظامیہ کا حکم

datetime 7  جولائی  2020

آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑ دیں، ٹرمپ انتظامیہ کا حکم

واشنگٹن ڈی سی(این این آئی )امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کی امیگریشن اینڈ کسٹمز اینفورسمنٹ (آئی سی ای)برانچ نے نئے قوانین جاری کیے ہیں جن کے تحت، امریکا میں ایجوکیشن ویزا پر مقیم وہ تمام غیر ملکی طلبہ جو حالیہ کورونا وبا کی وجہ سے آن لائن کلاسز لے رہے ہیں، وہ جلد… Continue 23reading آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیرملکی طالبعلم امریکا چھوڑ دیں، ٹرمپ انتظامیہ کا حکم

ٹرمپ کی بھتیجی نے کتاب میں چچا کو نقصان دہ آدمی قرار دیا

datetime 7  جولائی  2020

ٹرمپ کی بھتیجی نے کتاب میں چچا کو نقصان دہ آدمی قرار دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ماہر نفسیات بھتیجی میری ٹرمپ کی کتابToo Much and Never Enough آئندہ ہفتے شائع کی جارہی ہے، پہلے یہ کتاب 28 جولائی کو شائع کی جانی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کتاب میں صدر ٹرمپ کو مہلک نقائص کے حامل نقصان دہ آدمی کے طور پر پیش کیا گیا ہے… Continue 23reading ٹرمپ کی بھتیجی نے کتاب میں چچا کو نقصان دہ آدمی قرار دیا

کرونا متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے بھارت روس سے بھی آگے نکل گیا دہلی میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی

datetime 7  جولائی  2020

کرونا متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے بھارت روس سے بھی آگے نکل گیا دہلی میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وقت شہر میں اس وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے روس سے بھی آگے نکل گیا اور اس وائرس کے زیادہ متاثرین رکھنے… Continue 23reading کرونا متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے بھارت روس سے بھی آگے نکل گیا دہلی میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی

ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

datetime 7  جولائی  2020

ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

کویت سٹی (این این آئی )کویت تارکینِ وطن کے لیے آیندہ مہینوں میں ایک نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف کرارہا ہے،اس کے نفاذ کے بعد اس خلیجی ریاست میں غیرملکی تارکینِ وطن کی تعداد میں نمایاں کمی کردی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کویت کے وزیر داخلہ انس الصالح نے سرکاری ٹیلی ویژن سے گفتگو… Continue 23reading ان پڑھ مزدور اب کویت کی ترجیح نہیں رہے نظرثانی شدہ اقامتی قانون متعارف

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

datetime 7  جولائی  2020

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

نیویارک(این این آئی )30 سے زائد ممالک کے سینکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے امکانات کو سنجیدگی سے لے کیونکہ کووڈ 19 کے کیسز دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 239 سائنسدانوں کے دستخط سے جاری… Continue 23reading کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

datetime 7  جولائی  2020

بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

نئی دہلی / جکارتہ (آن لائن)بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں زمین لرز اٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کیے گئے۔جکارتہ میں زلزلے کی شدت6.8 ، سنگا پور میں6 اور بھارت میں 3.4 ریکار ڈ کی گئی جبکہ ان زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر دہلی سمیت شمال… Continue 23reading بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

جواد ظریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کذاب کذاب کے نعرے لگ گئے، ایسا کس وجہ سے ہوا؟ جانئے

datetime 6  جولائی  2020

جواد ظریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کذاب کذاب کے نعرے لگ گئے، ایسا کس وجہ سے ہوا؟ جانئے

تہران (این این آئی)ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو گذشتہ روز اس وقت پارلیمنٹ میں مشکل صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے جب ان کی تقریر کے دوران ایوان میں موجود ارکان نے ان کے خلاف کذّاب کے نعرے لگانا شروع کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ میں کذّاب کے نعرے… Continue 23reading جواد ظریف کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران کذاب کذاب کے نعرے لگ گئے، ایسا کس وجہ سے ہوا؟ جانئے

ترکی کے لاکھوں نوجوان طیب اردوان کے خلاف بغاوت پر آمادہ، تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 6  جولائی  2020

ترکی کے لاکھوں نوجوان طیب اردوان کے خلاف بغاوت پر آمادہ، تہلکہ خیز رپورٹ

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کروڑوں ترک نوجوانوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں مگر ان کی کوششوں کے برعکس ترکی میں نئی نسل طیب ایردوان کی نہ صرف مخالف ہے بلکہ ان سے گلوخلاصی چاہتی ہے۔جرمن میڈیا ادارے کے دوصحافیوں کی مرتب کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading ترکی کے لاکھوں نوجوان طیب اردوان کے خلاف بغاوت پر آمادہ، تہلکہ خیز رپورٹ

سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے’ کعبہ اور حجر اسود ‘کو چھونے پر پابندی عائد کر دی، ہدایت نامہ جاری

datetime 6  جولائی  2020

سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے’ کعبہ اور حجر اسود ‘کو چھونے پر پابندی عائد کر دی، ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے حج عازمین کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حج کے دوران عازمین کے اجتماع اور ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ سعودی عرب نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ… Continue 23reading سعودی عرب نے عازمین حج کیلئے’ کعبہ اور حجر اسود ‘کو چھونے پر پابندی عائد کر دی، ہدایت نامہ جاری

1 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 4,465