پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

جو بائیڈن منتخب ہوگئے تو کونسے فیصلے جاری رکھیں گے سعودی عرب سابق انٹیلی جنس چیف کا حیران کن انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (این این آئی )سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ اگر جوزف بائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوجاتے ہیں تو وہ ٹرمپ انتظامیہ کے اسرائیل نواز اقدامات پر خط تنسیخ نہیں پھیریں گے اور یروشلیم (مقبوضہ بیت المقدس)کو

اسرائیل کا دارالحکومت اور گولان کی چوٹیوں پر اس کی خود مختاری تسلیم کرنے ایسے فیصلوں کو برقرار رکھیں گے۔انھوں نے ابو ظبی میں بیروت انسٹی ٹیوٹ کی کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میرے خیال میں جو بائیڈن صدر کی حیثیت سے امریکا کو وہاں سے پیچھے نہیں لائیں گے جہاں مسٹر ٹرمپ لے گئے ہیں، خواہ یہ یروشلیم ہے ، گولان کی چوٹیاں یا معاہد ابراہیم ہے۔انھوں نے کہاکہ میری تشویش بعض عرب حلقوں بالخصوص اپنے فلسطینی دوستوں اور بھائیوں سے متعلق ہے۔اگر وہ یہ توقع کرتے ہیں کہ صدر بائیڈن اپنے پیش رو مسٹر ٹرمپ سے مختلف ثابت ہوں گے تو میرے خیال میں انھیں یقینی طور پر مایوسی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…