ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

وائٹ ہاوس سے نہیں نکلوں گا ، جمائمہ خان نے ٹرمپ کا کیسا مذاق بنا دیا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے والے ایک شخص کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹرمپ کا مذاق بنایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ بضد ہیں کہ وہ انتخابات میں کامیاب ہوگئے ہیں، ٹرمپ کی ضد کو دیکھتے ہوئے جمائمہ

نے ان کا مذاق بنایا اور ایک ویڈیو شیئر کی۔جمائمہ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتار رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرمپ کی نقل اتارنے والا شخص وائٹ ہاوس سے جانے کا سن کر زمین پر لوٹ پوٹ ہو رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میں نہیں جائوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…