ایران میں دوسری لہر کا خدشہ، دوبارہ لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے،حسن روحانی نے خبر دار کردیا
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ اگر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا، اور قواعد و ضوابط پر عمل نہ کیا گیا تو ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔اپریل کے تیسرے ہفتے سے ہی ایران نے لاک ڈاؤن میں نرمی… Continue 23reading ایران میں دوسری لہر کا خدشہ، دوبارہ لاک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے،حسن روحانی نے خبر دار کردیا