وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی
انیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کے ایک چوٹی کے سائنس داں نے فزیکل ڈسٹینسنگ پر لوگوں کے عمل نہیں کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے صرف ماسک پہننا کافی نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی پروگرام کی ٹیکنیکل ہیڈ نے کہا… Continue 23reading وائرس سے بچائو کیلئے صرف ماسک پہننا کافی نہیں بلکہ کیا کرنا ضروری ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کر دی