خالصتان ریفرنڈم کی رجسٹریشن، مودی حکومت کی نیندیں حرام ہوگئیں
نئی دہلی (این این آئی) دنیا بھرکی سکھ تنظیموں کی طرف سے 4جولائی سے خالصتان کے لیے ریفرنڈم ٹوئنٹی 20 کی رجسٹریشن شروع کرنے کے اعلان سے بھارتی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔سکھوں کے لئے علیحدہ ملک خالصتان کی تحریک سے جڑی دنیابھرکی سکھ تنظیموں خاص طور پر سکھ فار جسٹس نے 4… Continue 23reading خالصتان ریفرنڈم کی رجسٹریشن، مودی حکومت کی نیندیں حرام ہوگئیں