اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

کویت میں ہزاروں پاکستانیوں کی نو کریاں خطرے میں پڑ گئیں ،مملکت نے کونسا کام شروع کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا بحران کے بعد کویت میں حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھا جائے گا۔قومی موقر نامے اس فیصلے سے کویت میں موجود پاکستانی پروفیشنلز اور مزدوروں کی نوکریاں متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستانی حکومت نے بھی اس صورتحال میں

اپنے ورکرز کی نوکریاں بچانے بلکہ نئی ملازمتوں کے مواقع اور ویزہ پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے کوششیں شروع کر دی ہیں جس کے نتائج بھی سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان بیورو آف امیگریشن کے مطابق پاکستان کویتی حکام کو اس بات پر قائل کر رہا ہے کہ وہ اس عمل کے دوران پاکستانی ورکرز کو بے روزگار ہونے سے بچائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…