پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

6 سالہ طالب علم نے دنیا کو حیران کر دیا، کم عمر ترین کمپیوٹر پروگرامر ہونے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد آباد (این این آئی) بھارتی شہر احمد آباد سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ طالبعلم نے پیتھون پروگرامنگ لینگویج امتحان پاس کرکے دنیا کے کم عمر ترین کمپیوٹر پروگرامر ہونے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کلاس دو کے

طالبعلم ارحم نے مائیکروسوفٹ سرٹیفیکیشن کا امتحان بھوپال شہر کے پیئرسن وی یو ای ٹیسٹ سینٹر سے پاس کیا۔ارحم تلسانیا کا غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ میرے والد نے مجھے کوڈنگ کی تعلیم دی، جب میں 2 سال کا تھا تب میں نے ٹیبلیٹ استعمال کرنا شروع کیا اور 3 سال کی عمر میں میں نے IOS اور Windows کے ساتھ گیجٹ خریدے، بعد میں مجھے معلوم ہوا کہ میرے والد پیتھون میں کام کررہے تھے۔ارحم کے مطابق جب مجھے پیتھون سے سرٹیفکیٹ ملا اس وقت میں شارٹ گیمز تیار کررہا تھا، کچھ وقت بعد انہوں نیمجھ سے میرے کام کے کچھ ثبوت مانگے اورکچھ ماہ بعد میرا کام منظور کرلیا گیا اور مجھے گنیز ورلڈ ریکارڈ سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔دنیا کے کم عمر ترین کمپیوٹر پروگرامر ارحم تلسانیا بڑے ہوکر بزنس انٹرپرینیور بنناچاہتے ہیں تاکہ وہ ضرورت مندوں کی مدد کرسکیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…