اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ممبئی(این این آئی)خودکشی کیس میں گرفتار ہونے والے معروف بھارتی ایڈیٹر ان چیف ارناب گوسوامی کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے بھارتی ٹی وی اینکر اور ٹی وی چینل کے سربراہ ارناب گوسوامی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی

۔ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارناب گوسوامی کو 53 سالہ انٹیریئر ڈیزائنر کو خود کشی کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ارناب گوسوامی کو چودہ روز کے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا تھا۔انٹیریئر ڈیزائنر اور ان کی والدہ مئی 2018 میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…