طویل انتظار ختم سعودی عرب نے حج سے متعلق اپنے فیصلے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا محدود تعداد میں عازمین کو حج کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ ۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سعودی عرب میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد حج کرسکیں گے۔ رواں سال کورونا وبا کی وجہ سے دنیا بھر سے عازمین حج کو… Continue 23reading طویل انتظار ختم سعودی عرب نے حج سے متعلق اپنے فیصلے کا اعلان کردیا