امارات میں لکڑی کا سب سے بڑا جہاز، گنیز ریکارڈ میں شامل
ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے ایک جہاز نے دنیا میں لکڑی کے سب سے بڑے جہاز ہونے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عبید نامی لکڑی کا یہ جہاز جمعہ بن ماجد الفلاسی نامی امارتی شہری سے منسوب ہے جو اماراتی ملاحوں کے رہنما اور کشتی… Continue 23reading امارات میں لکڑی کا سب سے بڑا جہاز، گنیز ریکارڈ میں شامل






























