پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

عیدالاضحی کے موقع پر بھی کرفیو بڑے عرب ملک نے 15روزہ لاک ڈائون کا اعلان کردیا

datetime 22  جولائی  2020

عیدالاضحی کے موقع پر بھی کرفیو بڑے عرب ملک نے 15روزہ لاک ڈائون کا اعلان کردیا

مسقط(آن لا ئن) عمان میں عید الاضحیٰ کے باعث 15 روز کے کرفیو اور لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے، تمام شہروں میں شام 7 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلطنت عمان میں عید الاضحیٰ کے دوران 25 جولائی سے 8 اگست تک شہروں کے درمیان سفر… Continue 23reading عیدالاضحی کے موقع پر بھی کرفیو بڑے عرب ملک نے 15روزہ لاک ڈائون کا اعلان کردیا

ایران سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا، علی خامنہ ای کا اعلان

datetime 22  جولائی  2020

ایران سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا، علی خامنہ ای کا اعلان

تہران (این این آئی)ایران کے رہبرِاعلی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا کے فضائی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا اور امریکا سے اس قتل کا بدلہ لے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات تہران میں عراقی وزیراعظم مصطفی… Continue 23reading ایران سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت کو کبھی نہیں بھولے گا، علی خامنہ ای کا اعلان

کورونا وائرس کے باعث ایک اور بڑا سالانہ ایونٹ ملتوی

datetime 22  جولائی  2020

کورونا وائرس کے باعث ایک اور بڑا سالانہ ایونٹ ملتوی

سٹاک ہوم(این این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث نوبیل انعام کی تقریب بھی ملتوی کردی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ڈائریکٹر نوبیل فائونڈیشن نے بتایا کہ نوبیل انعام پانے والوں کا نام اور ان کی کارکردگی کا اعلان نئے طریقے سے کیا جائے گا۔ڈائریکٹر نوبیل فائونڈیشن کا کہنا تھا کہ وبا… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث ایک اور بڑا سالانہ ایونٹ ملتوی

عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

datetime 22  جولائی  2020

عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ صدر کے عہدے پر آنے کے پہلے دن ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے مسلمانوں پر پابندی کو کالعدم قرار دیں گے اور ایسے اقدامات کی وجہ سے ہونے والے معاشرتی نقصانات کو ختم کرنے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ… Continue 23reading عہدہ سنبھالنے کے پہلے روز ہی مسلمانوں پر پابندی کا خاتمہ کروں گا، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کا اعلان

ایک ہزار میں سے صرف9 کے ٹیسٹ کورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی وی نے پول کھول دیا

datetime 22  جولائی  2020

ایک ہزار میں سے صرف9 کے ٹیسٹ کورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی وی نے پول کھول دیا

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت کی ناکامی بے نقاب ہوگئی۔ امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت وبا کے دوران اپنے شہریوں کے تحفظ کی بنیادی ذمے داری اٹھانے میں بھی ناکام رہی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 10لاکھ کا… Continue 23reading ایک ہزار میں سے صرف9 کے ٹیسٹ کورونا سے نمٹنے میں بھارتی حکومت ناکام ہوگئی، امریکی ٹی وی نے پول کھول دیا

کرونا کے پیش نظر جنگ بندی کی اپیل ،بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں

datetime 22  جولائی  2020

کرونا کے پیش نظر جنگ بندی کی اپیل ،بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں

اسلام آباد (این این آئی)بھارت نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل نے کورونا وباء کے پیش نظر عالمی سطح پر جنگ بندی کی اپیل کی،، انتونیو گوئترس کی اپیل کے برعکس بھارتی فورسز شہری آبادی پر اشتعال انگیزیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھارتی اشتعال انگیزیوں… Continue 23reading کرونا کے پیش نظر جنگ بندی کی اپیل ،بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی اپیل کی دھجیاں بکھیر دیں

فیس ماسک نہ پہننا مجھے موت کے منہ میں لے گیا، کتنے دن بعداہمیت کا پتہ چلا؟امریکی خاتون نے آپ بیتی سنا دی

datetime 21  جولائی  2020

فیس ماسک نہ پہننا مجھے موت کے منہ میں لے گیا، کتنے دن بعداہمیت کا پتہ چلا؟امریکی خاتون نے آپ بیتی سنا دی

نیویارک(این این آئی)امریکی خاتون  پالا کاسٹیلو نے کہاہے کہ فیس ماسک نہ پہننا مجھے موت کے منہ میں لے گیا مگرخوش قسمتی سے طویل عرصہ بعد خود کو بہترمحسوس کرر ہی ہوں،شمالی ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ خاتون پالا کاسٹیلو کو 27 اپریل کو کورونا وائرس کی علامات جیسے کھانسی، سانس لینے میں… Continue 23reading فیس ماسک نہ پہننا مجھے موت کے منہ میں لے گیا، کتنے دن بعداہمیت کا پتہ چلا؟امریکی خاتون نے آپ بیتی سنا دی

ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیا

datetime 21  جولائی  2020

ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیا

واشنگٹن (این این آئی )خود پسندی کی انتہا کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئے دن اپنی مضحکہ خیز اور لا ابالی حرکتوں سے اپنی عوام کو حیران و پریشان کرتے رہتے ہیں اور دنیا بھر کو… Continue 23reading ٹرمپ نے خود کو سب کا پسندیدہ صدر قرار دے دیا

مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی

datetime 21  جولائی  2020

مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بھی بدتر ہوگئی ہے۔ جو بائیڈن کا جیتنا ملک کو دوزخ میں دھکیلنے کے مترادف ہوگا، اس لیے ری پبلکنز امریکا کو دوزخ میں دھکیلنے کی کوششیں ناکام بنادیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ… Continue 23reading مظاہروں کے سبب امریکا کی صورتحال افغانستان سے بدتر ہوگئی

1 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 4,464