بھارت کا جوابی وار ٹک ٹاک سمیت 59 چینی سمارٹ فون ایپس پر پابندی لگا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا نے چین کی 59ا سمارٹ فون ایپس بشمول ٹک ٹاک، یو سی براؤزر، وی چیٹ اور بیگو لائیو کو ملکی خود مختاری، سالمیت، دفاع اور عوامی امن عامہ کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی لگادی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ چین اور بھارت کے درمیان لداخ میں حالیہ… Continue 23reading بھارت کا جوابی وار ٹک ٹاک سمیت 59 چینی سمارٹ فون ایپس پر پابندی لگا دی