پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طورپرفعال ہوگیا

datetime 28  جولائی  2020

ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طورپرفعال ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طورپرفعال ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کے حسینہ واجد سے رابطے کے بعدبرف پگھلی ہے ،15سال بعد پاکستان سے زرعی اجناس کی خریداری شروع ، پاکستان اور بنگلا دیش تعلقات میں بہتری کیلئے بہت بڑی پیش رفت… Continue 23reading ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن تین برس کے تعطل کے بعد مکمل طورپرفعال ہوگیا

سعودی بھائیوں کی مثالی محبت ،وفات کی خبر سن کر دوسرا بھی انتقال کر گیا ،تمہاراچچا سعید چل بسا ہے میں۔۔۔مرنے سے قبل سعودی شہری نے اہل خانہ کو آخری الفاظ کہے ؟

datetime 28  جولائی  2020

سعودی بھائیوں کی مثالی محبت ،وفات کی خبر سن کر دوسرا بھی انتقال کر گیا ،تمہاراچچا سعید چل بسا ہے میں۔۔۔مرنے سے قبل سعودی شہری نے اہل خانہ کو آخری الفاظ کہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)”تم لوگوں کا چچا سعید چل بسا اور میں اس کے پیچھے جا رہا ہوں،یہ وہ الفاظ تھے جن کے ساتھ سعودی عمر رسیدہ شہری محمد آل مداوی نے اپنے اہل خانہ کو الوداع کہتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہونے کے لیے رختِ سفر باندھا۔ اس قبل جمعرات کے روز محمد… Continue 23reading سعودی بھائیوں کی مثالی محبت ،وفات کی خبر سن کر دوسرا بھی انتقال کر گیا ،تمہاراچچا سعید چل بسا ہے میں۔۔۔مرنے سے قبل سعودی شہری نے اہل خانہ کو آخری الفاظ کہے ؟

کوروناوائرس کی وجہ سے ماسک نہ پہننے پر بکری گرفتار

datetime 28  جولائی  2020

کوروناوائرس کی وجہ سے ماسک نہ پہننے پر بکری گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں بغیر ماسک گھومنے والی بکری گرفتار،بھارتی میڈیا کے مطابق یہ انوکھا واقعہ کان پوری میں پیش آیا، جیسے ہی بکری کے مالک کو علم ہوا کہ اس کی بکری کو پولیس اٹھا کر لے گئی ہے تو وہ فوراً پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔ بکری کے مالک نے پولیس اہلکاروں سے التجا کی… Continue 23reading کوروناوائرس کی وجہ سے ماسک نہ پہننے پر بکری گرفتار

تمام نظربندمظلوم کشمیریوں کو رہا کیا جائے، بھارت میں بڑی آواز بلند

datetime 28  جولائی  2020

تمام نظربندمظلوم کشمیریوں کو رہا کیا جائے، بھارت میں بڑی آواز بلند

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی  کمیونسٹ پارٹی  کے سربراہ  سیتارام یچوری نے   بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد گرفتار کیے گئے غیر قانونی طور پر نظربند کشمیریوں کی رہائی کا مطالبہکر دیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیتارام یچوری نے سی پی ایم کی سنٹرل کمیٹی کے دو روزہ… Continue 23reading تمام نظربندمظلوم کشمیریوں کو رہا کیا جائے، بھارت میں بڑی آواز بلند

ریاستی فنڈز میں اربوں کی خرد برد کا الزام :ملائیشیاکے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پرفرد جرم عائد، جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا ہو سکتی ہے؟جانئے

datetime 28  جولائی  2020

ریاستی فنڈز میں اربوں کی خرد برد کا الزام :ملائیشیاکے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پرفرد جرم عائد، جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا ہو سکتی ہے؟جانئے

کوالا لمپور (آن لائن)ملیشیا کے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پر ریاستی فنڈ ز میں خرد برد کے ملٹی ارب ڈالر اسکینڈل  میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس تاریخی معاملے کو بڑے پیمانے پر ملک کی بدعنوانی کے خاتمے کی کوششوں کی آزمائش کے طور پر دیکھا… Continue 23reading ریاستی فنڈز میں اربوں کی خرد برد کا الزام :ملائیشیاکے سابق  وزیر اعظم نجیب رزاق پرفرد جرم عائد، جرم ثابت ہونے پر کتنی سزا ہو سکتی ہے؟جانئے

سعودی عرب نے کرونا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کردی

datetime 28  جولائی  2020

سعودی عرب نے کرونا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کردی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک یا اپنے آبائی ممالک میں پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں بغیر کسی فیس کے مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سعودی عرب کی پاسپورٹس اتھارٹی (جوازات) کے ڈائریکٹر… Continue 23reading سعودی عرب نے کرونا پھیلنے کے بعد پروازوں کی بندش سے بیرون ملک پھنس کر رہ جانے والے تارکینِ وطن کے ویزوں کی میعاد میں توسیع کردی

عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی ، 5 خواتین سوشل میڈیا سٹارز کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 28  جولائی  2020

عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی ، 5 خواتین سوشل میڈیا سٹارز کو جیل بھیج دیا گیا

قاہرہ(این این آئی) مصر کی عدالت نے 5 خواتین سوشل میڈیا اسٹارز کو عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی کے الزام میں دو دو سال قید کی سزا سنا دی۔ حنین حسام، مودہ الادھم اور تین دیگر خواتین کے خلاف فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب انہوں نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر ویڈیو جاری… Continue 23reading عوامی اخلاقیات کی خلاف ورزی ، 5 خواتین سوشل میڈیا سٹارز کو جیل بھیج دیا گیا

جرمنی مسلسل  تیسرے برس بھی پسندیدہ ترین ممالک میں شامل امریکی لیڈر شپ کیلئے ناپسندیدگی یورپی ممالک میں سب سے زیادہ ریکارڈ

datetime 28  جولائی  2020

جرمنی مسلسل  تیسرے برس بھی پسندیدہ ترین ممالک میں شامل امریکی لیڈر شپ کیلئے ناپسندیدگی یورپی ممالک میں سب سے زیادہ ریکارڈ

برلن (این این آئی)رائے عامہ کے عالمی جائزے کے مطابق سال 2019ء  میں بھی جرمنی نے نہ صرف پسندیدہ ترین ملک کا اعزاز برقرار رکھا بلکہ امریکا، روس اور چین اس دوڑ میں مزید پیچھے رہ گئے۔گیلپ کی طرف سے کرائے جانے والے گلوبل لیڈرشپ پول کے مطابق سال 2019ء  میں جرمنی کے لیے عالمی… Continue 23reading جرمنی مسلسل  تیسرے برس بھی پسندیدہ ترین ممالک میں شامل امریکی لیڈر شپ کیلئے ناپسندیدگی یورپی ممالک میں سب سے زیادہ ریکارڈ

مختلف ممالک میں پابندیوں کا دوبارہ نفاذ  دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6لاکھ  سےتجاوز

datetime 28  جولائی  2020

مختلف ممالک میں پابندیوں کا دوبارہ نفاذ  دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6لاکھ  سےتجاوز

واشنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ تیزی کے بعد دنیا بھر میں حکومتوں نے کئی ایک پابندیاں دوبارہ لگا دی ہیں جن میں ساحلوں کی بندش سے لے کر قرنطینہ کے اقدامات شامل ہیں۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ… Continue 23reading مختلف ممالک میں پابندیوں کا دوبارہ نفاذ  دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6لاکھ  سےتجاوز

1 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 4,464