جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میںمعدنیات نکالنے کے 90فیصد ٹھیکے غیر کشمیری کمپنیوں کو دیدیئے گئے

datetime 6  جولائی  2020

مقبوضہ کشمیر میںمعدنیات نکالنے کے 90فیصد ٹھیکے غیر کشمیری کمپنیوں کو دیدیئے گئے

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کی طرف سے علاقے میں آبی ذخائر سے معدنیات نکالنے کے لئے نیلام کئے جانے والے معدنی بلاکس میں سے تقریباً 95 فیصد ٹھیکے غیر مقامی کمپنیوں نے حاصل کرلئے ہیں جبکہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ قابض حکام ضوابط کو غیر ریاستی لوگوں کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میںمعدنیات نکالنے کے 90فیصد ٹھیکے غیر کشمیری کمپنیوں کو دیدیئے گئے

سالگرہ منانے والا شخص کورونا سے جاں بحق ،تقریب میں شریک شرکاء خوف میں مبتلا، 20میں وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی

datetime 6  جولائی  2020

سالگرہ منانے والا شخص کورونا سے جاں بحق ،تقریب میں شریک شرکاء خوف میں مبتلا، 20میں وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی

نیو دہلی (آن لا ئن )بھارتی شہر حیدرآباد میں سالگرہ منانے والا شہری کورونا وباء سے جاں بحق ہوگیا جبکہ پارٹی میں شریک لوگوں نے خوف و ہراس پھیل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سالگرہ تقریب کے بعد حیدر آبادی تاجر کی کورونا وائرس سے موت نے پارٹی میں شریک لوگوں میں خوف پیدا کر دیا،… Continue 23reading سالگرہ منانے والا شخص کورونا سے جاں بحق ،تقریب میں شریک شرکاء خوف میں مبتلا، 20میں وائرس کی تصدیق بھی ہو گئی

کرونا وائرس کی دوا کی تیاری کے حوالے سے چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 6  جولائی  2020

کرونا وائرس کی دوا کی تیاری کے حوالے سے چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی حکام نے کوویڈ 19 کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی تیاری کےلیے عمارت تیار کرلی، جو سالانہ بنیاد پر 100 ملین ڈوز بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ عمارت ووہان انسٹی ٹیوٹ آف بیالوجیکل پروڈکٹس میں تیار کیا… Continue 23reading کرونا وائرس کی دوا کی تیاری کے حوالے سے چین نے دھماکے دار اعلان کر دیا

سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا زبردست اعلان پاکستانیوں سمیت تمامم غیرملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع فیس بھی اگلے 3مہینوں کیلئے بالکل معاف

datetime 6  جولائی  2020

سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا زبردست اعلان پاکستانیوں سمیت تمامم غیرملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع فیس بھی اگلے 3مہینوں کیلئے بالکل معاف

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں موجود تمام غیرملکیوں کے اقاموں میں مزید 3 ماہ توسیع کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان کی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا نے شاہی فرمان کے ذریعے مملکت… Continue 23reading سعودی فرماں رواشاہ سلمان کا زبردست اعلان پاکستانیوں سمیت تمامم غیرملکیوں کے اقاموں میں تین ماہ کی توسیع فیس بھی اگلے 3مہینوں کیلئے بالکل معاف

کورونا فضا سے پھیل سکتا ہے ، عالمی ادارہ صحت سفارشات میں تبدیلی لائے،32ممالک کے 239سائنس دانوں کی اپیل

datetime 6  جولائی  2020

کورونا فضا سے پھیل سکتا ہے ، عالمی ادارہ صحت سفارشات میں تبدیلی لائے،32ممالک کے 239سائنس دانوں کی اپیل

نیویارک(این این آئی ) سینکڑوں سائنسدانوں نے کہاہے کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ کورونا وائرس فضا کے ذریعے پھیل سکتا ہے اور ہوا میں کورونا وائرس کے باریک ذرات لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔ ان سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ اپنی سفارشات میں تبدیلی لائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کورونا فضا سے پھیل سکتا ہے ، عالمی ادارہ صحت سفارشات میں تبدیلی لائے،32ممالک کے 239سائنس دانوں کی اپیل

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ،طواف کے دوران ڈیڑھ میٹرکا فاصلہ ، رمی کیلئے حجاج کو پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائینگی، حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

datetime 6  جولائی  2020

خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ،طواف کے دوران ڈیڑھ میٹرکا فاصلہ ، رمی کیلئے حجاج کو پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائینگی، حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

ریاض( آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری کردیئے ہیں جو مسجدالحرام، منیٰ، میدان عرفات، مزدلفہ اورقیام وطعام سے متعلق ہیں۔ سرکاری خبرایجنسی العربیہ کے مطابق سعودی مذہبی امور کی جانب سے جاری مراسلے میں حج سے متعلق نئے قواعد وضوابط جاری کئے گئے ہیں جن کے مطابق عازمین… Continue 23reading خانہ کعبہ اور حجر اسود کوچھونا منع ،طواف کے دوران ڈیڑھ میٹرکا فاصلہ ، رمی کیلئے حجاج کو پیک شدہ کنکریاں فراہم کی جائینگی، حج سے متعلق نئے قواعدوضوابط جاری

بھارت کا چین سے ملحقہ سرحد پر دوبارہ چھیڑ چھاڑ کا آغاز،غیر معمولی نقل و حرکت ، جنگی طیاروں کی پروازیں بھی بڑھا دی گئیں

datetime 5  جولائی  2020

بھارت کا چین سے ملحقہ سرحد پر دوبارہ چھیڑ چھاڑ کا آغاز،غیر معمولی نقل و حرکت ، جنگی طیاروں کی پروازیں بھی بڑھا دی گئیں

لداخ(این این آئی ) بھارت نے ایک بار پھر چین سے ملحقہ سرحد پر چھیڑ چھاڑ شروع کردی اور سرحدی علاقے میں فضائی قوت بڑھانا شروع کردی ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)پر بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایس یو تھرٹی ایم کے آئی اور… Continue 23reading بھارت کا چین سے ملحقہ سرحد پر دوبارہ چھیڑ چھاڑ کا آغاز،غیر معمولی نقل و حرکت ، جنگی طیاروں کی پروازیں بھی بڑھا دی گئیں

سعودی عرب نے کابل میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2020

سعودی عرب نے کابل میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

کابل(این این آئی) افغانستان میں سعودی عرب کے سفیرجاسم بن محمدالخالدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب30 ملین ڈالرکی لاگت سے افغان دارالحکومت کابل میں جدید ہسپتال قائم کرے گا جبکہ35 ترقیاتی منصوبوں کے لئے مالی امداد کی منظوری دی گئی ہے ۔ اْنہوں نے کہا کہ سعودی حکومت افغانستان میں 100 دینی مدارس تعمیر… Continue 23reading سعودی عرب نے کابل میں جدید ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا

گلگت بلتستان سے متعلق نریندر مودی کا جھوٹا دعویٰ،بھارتی دانشور نے ہی آئینہ دکھا دیا

datetime 5  جولائی  2020

گلگت بلتستان سے متعلق نریندر مودی کا جھوٹا دعویٰ،بھارتی دانشور نے ہی آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے گلگت بلتستان سے متعلق جھوٹے دعوے پر معروف بھارتی دانشور سدھیندرا کلکرنی نے انہیں تاریخ پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ معروف بھارتی دانشور سدھیندرا کلکرنی نے کہا کہ توسیع پسندانہ عزائم رکھنے والے مودی جان لیں کہ جموں کے مہاراجا نے کبھی گلگت بلتستان پر… Continue 23reading گلگت بلتستان سے متعلق نریندر مودی کا جھوٹا دعویٰ،بھارتی دانشور نے ہی آئینہ دکھا دیا

Page 609 of 4434
1 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 4,434