جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

30منٹ میں کرونا کا خاتمہ انڈونیشیا نے وائرس کے علاج کا دعویٰ کردیا، تجربات کے حیرت انگیز نتائج،جولائی سے بڑے پیمانے پر تیار ی کا اعلان

datetime 9  جولائی  2020

30منٹ میں کرونا کا خاتمہ انڈونیشیا نے وائرس کے علاج کا دعویٰ کردیا، تجربات کے حیرت انگیز نتائج،جولائی سے بڑے پیمانے پر تیار ی کا اعلان

جکارتہ(این این آئی )دنیا کے دیگر ممالک جہاں مہلک کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے ہیں وہیں انڈونیشیا کی وزارت زراعت کے دعوے نے سب کو حیران کردیا ہے۔انڈونیشیا کی وزارت زراعت نے اس کی ماتحت ایجنسی اوڈیٹی سینٹرل کی جانب سے تیار کردہ یوکلپٹس سے بنے ہار پہننے کو کورونا… Continue 23reading 30منٹ میں کرونا کا خاتمہ انڈونیشیا نے وائرس کے علاج کا دعویٰ کردیا، تجربات کے حیرت انگیز نتائج،جولائی سے بڑے پیمانے پر تیار ی کا اعلان

میرے چچا ٹرمپ ہر امریکی کی زندگی کیلئے خطرہ ہیں، امریکی صدر کی بھتیجی کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 8  جولائی  2020

میرے چچا ٹرمپ ہر امریکی کی زندگی کیلئے خطرہ ہیں، امریکی صدر کی بھتیجی کا دھماکہ خیز دعویٰ

نیویارک (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے چچا ایک خود پسند شخص ہیں اور اب ہر امریکی کی زندگی کے لیے خطرہ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق میری ٹرمپ کی کتاب کا نام بہت زیادہ اور ہمیشہ ناکافی،کس طرح میرے خاندان… Continue 23reading میرے چچا ٹرمپ ہر امریکی کی زندگی کیلئے خطرہ ہیں، امریکی صدر کی بھتیجی کا دھماکہ خیز دعویٰ

وہ خلیج عرب میں حکمران خاندانوں کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں،کویتی مبلغ اور قذافی کے خلیجی عرب لیڈروں کے خلاف منصوبے کا انکشاف

datetime 8  جولائی  2020

وہ خلیج عرب میں حکمران خاندانوں کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں،کویتی مبلغ اور قذافی کے خلیجی عرب لیڈروں کے خلاف منصوبے کا انکشاف

کویت سٹی (این این آئی )کویت سے تعلق رکھنے والے مبلغ اور مصنف حاکم المطیری نے لیبیا کے سابق مطلق العنان حکمران معمر قذافی کو خلیجی عرب لیڈروں کے خلاف میڈیا پر ایک مہم برپا کرنے کے بارے میں اپنے منصوبے سے آگاہ کیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اس بات کا انکشاف قطر کے… Continue 23reading وہ خلیج عرب میں حکمران خاندانوں کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں،کویتی مبلغ اور قذافی کے خلیجی عرب لیڈروں کے خلاف منصوبے کا انکشاف

چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ،چین کیا کوشش کر رہا ہے، ایف بی آئی چیف کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 8  جولائی  2020

چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ،چین کیا کوشش کر رہا ہے، ایف بی آئی چیف کا دھماکہ خیز انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا کہ چینی حکومت کی جانب سے چوری اور جاسوسی کے اقدامات امریکا کے مستقبل… Continue 23reading چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ،چین کیا کوشش کر رہا ہے، ایف بی آئی چیف کا دھماکہ خیز انکشاف

کرونا وائرس کا مذاق اڑانے والے برازیلین صدر بولسنارو بھی کرونا کا شکار ہو گئے‎

datetime 8  جولائی  2020

کرونا وائرس کا مذاق اڑانے والے برازیلین صدر بولسنارو بھی کرونا کا شکار ہو گئے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا نام کی کوئی چیز نہیں ہے کہہ کر مذاق اڑانے والے برازیل کے صدر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل برازیل کے صدر بولسنا رو کرونا وائرس کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا تھا کہ کرونا نام کی کوئی چیز نہیں ہے ۔ تاہم انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ… Continue 23reading کرونا وائرس کا مذاق اڑانے والے برازیلین صدر بولسنارو بھی کرونا کا شکار ہو گئے‎

16 جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا ،قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا

datetime 8  جولائی  2020

16 جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا ،قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا

جہانیاں (این این آئی) 16 جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا۔ ماہرین کے مطابق 16جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر چھبیس منٹ پر سورج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس وقت بیت اللہ شریف کا… Continue 23reading 16 جولائی کی دوپہر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا ،قبلہ کا رخ متعین کیا جا سکے گا

سعودی عرب کا الاحسا دنیا کا گرم ترین شہر، درجہ حرارت50سے بھی زائد ریکارڈ

datetime 8  جولائی  2020

سعودی عرب کا الاحسا دنیا کا گرم ترین شہر، درجہ حرارت50سے بھی زائد ریکارڈ

الاحسا (این این آئی)سعودی عرب کا مشرقی شہر الاحسا دنیا کے گرم ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز الاحسا کا درجہ حرارت 50 درجے سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا تھا۔ درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کے نتیجے میں شہر میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ دوسری طرف وزارت انسانی وسائل نے… Continue 23reading سعودی عرب کا الاحسا دنیا کا گرم ترین شہر، درجہ حرارت50سے بھی زائد ریکارڈ

سعودی عرب کے شاہی خاندان کا ایک اور چراغ گل 3ہفتوں میں 2شہزادوں کی موت نے شاہی خاندان کوہلا کر رکھ دیا

datetime 8  جولائی  2020

سعودی عرب کے شاہی خاندان کا ایک اور چراغ گل 3ہفتوں میں 2شہزادوں کی موت نے شاہی خاندان کوہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی رائل کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ خالد بن سعود بن عبدالعزیز بیرون ملک انتقال کرگئے ۔ سعودی حکام نے یہ نہیں بتایا کہ شہزادہ کس ملک میں مقیم تھا۔ رائل کورٹ کے بیان میں شہزادے کی موت پر اظہار تعزیت کیا گیا اور مرحوم کے درجات کی… Continue 23reading سعودی عرب کے شاہی خاندان کا ایک اور چراغ گل 3ہفتوں میں 2شہزادوں کی موت نے شاہی خاندان کوہلا کر رکھ دیا

برہان وانی کی شہادت کو آج 4سال مکمل لیکن دراصل کس نے اس مجاہد کی جاسوسی کی اور بدلے میں کتنی رقم حاصل کی؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  جولائی  2020

برہان وانی کی شہادت کو آج 4سال مکمل لیکن دراصل کس نے اس مجاہد کی جاسوسی کی اور بدلے میں کتنی رقم حاصل کی؟تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج برہان وانی کی چوتھی برسی ہے، اس حوالہ سے معروف صحافی عرفان صدیقی نے اہم انکشافات کئے ہیں ، ان کے مطابق ۔۔۔سات جولائی، دو ہزار سولہ کی رات تھی، مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ (اسلام آباد) کے علاقے کوکرناگ کے گاؤں بمدورا رات کی تاریکی میں پوری طرح ڈوبا ہوا… Continue 23reading برہان وانی کی شہادت کو آج 4سال مکمل لیکن دراصل کس نے اس مجاہد کی جاسوسی کی اور بدلے میں کتنی رقم حاصل کی؟تہلکہ خیز انکشافات

Page 606 of 4434
1 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 4,434