عرب امارات،ویزوں اور شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع کے لیے درخواستیں کی وصولی شروع
ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میںزائد المعیاد ویزے کی از سر نو توسیع کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای کی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ جن افراد کے ویزے، ایمریٹس آئی ڈی اور انٹری پرمٹ کی مدت ختم ہو گئی ہے انھیں اس مدت… Continue 23reading عرب امارات،ویزوں اور شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع کے لیے درخواستیں کی وصولی شروع