ٹرمپ نے یونیورسٹی امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کیلئےکون سا طریقہ استعمال کیا؟ بھتیجی نےامریکی صدر کا بھانڈا پھوڑ دیا
واشنگٹن (این این آئی ) صدر ٹرمپ کی بھتیجی نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ایک خود پسند انسان ہیں جن سے اب ہر امریکی کو خطرہ لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں اپنے چچا کو دھوکے باز اور بدمعاش شخص قرار دیا۔ میری ٹرمپ نے لکھا… Continue 23reading ٹرمپ نے یونیورسٹی امتحان میں اچھے نمبر حاصل کرنے کیلئےکون سا طریقہ استعمال کیا؟ بھتیجی نےامریکی صدر کا بھانڈا پھوڑ دیا