جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع  ٹریک روس اور بھارت کے درمیان سامان کی منتقلی کیلئے بھی استعمال کیا جاسکے گا

datetime 11  جولائی  2020

چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع  ٹریک روس اور بھارت کے درمیان سامان کی منتقلی کیلئے بھی استعمال کیا جاسکے گا

تہران (این این آئی) ایران نے چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع کردیا ہے ، ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ ریلوے ٹریک روس اور بھارت کے درمیان سامان کی منتقلی کیلئے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ایم ڈی ایرانی ریلوے سعید رسولی نے کہا کہ یہ ریلوے ٹریک… Continue 23reading چاہ بہار اور زاہدان کے درمیان ریلوے ٹریک بچھانے کا کام شروع  ٹریک روس اور بھارت کے درمیان سامان کی منتقلی کیلئے بھی استعمال کیا جاسکے گا

حج سیزن کے لیے مکہ پہنچائے گئے قربانی کے جانوروں کا معائنہ

datetime 11  جولائی  2020

حج سیزن کے لیے مکہ پہنچائے گئے قربانی کے جانوروں کا معائنہ

ریاض(این این آئی)مکہ مکرمہ صوبے میں ماحولیات، زراعت اور پانی کی وزارت نے رواں سال 1441 ہجری کے لیے حج سیزن کے سلسلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس حوالے سے خصوصی تربیت یافتہ ویٹرنری(جانوروں کے علاج سے متعلق)عملہ فراہم کر دیا گیا ہے۔ یہ عملہ رواں ماہ 20 ذو القعدہ سے لے… Continue 23reading حج سیزن کے لیے مکہ پہنچائے گئے قربانی کے جانوروں کا معائنہ

ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے  والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار

datetime 11  جولائی  2020

ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے  والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمیریٹس کے مطابق پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیریٹس کے جاری کردہاعلامیے میں بتایاگیاکہ پرواز سے چار روز قبل ہر مسافر کو کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا ورنہ انھیں… Continue 23reading ایمریٹس کا پاکستان سے بیرونِ ملک سفر کرنے  والے تمام افراد پر کورونا وائرس ٹیسٹ لازم قرار

ابوظبی کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا

datetime 11  جولائی  2020

ابوظبی کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی میڈیا ہاوس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر اعلان کیا کہ امارات کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج ہوگئے ۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ برجیل میڈیکل گروپ اور این… Continue 23reading ابوظبی کے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا

عالمی وبا کے باعث 147 ملین افراد بے روزگار کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا

datetime 11  جولائی  2020

عالمی وبا کے باعث 147 ملین افراد بے روزگار کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا

سڈنی ( آن لائن ) کورونا نے دنیا کی معیشت کو تباہ کر دیا اور دنیا بھر میں 3 اعشاریہ 8 ٹریلین ڈالرز کا معاشی خسارا ہو ا ۔یونیورسٹی آف سڈنی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے 147 ملین افراد بے روزگار ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق لاک ڈاؤن میں ائر لائنز… Continue 23reading عالمی وبا کے باعث 147 ملین افراد بے روزگار کورونا وائرس نے دنیا کی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا

نیپال نے بھارتی ٹی وی چینلز کی نشریات روک دیں

datetime 11  جولائی  2020

نیپال نے بھارتی ٹی وی چینلز کی نشریات روک دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال کے سرحدی علاقہ میں متنازعہ سڑک کی تعمیر پر شروع ہونے والے نیپال بھارت تنازعہ میں شدت آگئی ،تفصیلا ت کے مطابق حالیہ دنوں میں نیپالی وزیراعظم کی چینی سفیر کیساتھ ملاقاتوں کے بارے میں بھارتی چینلز نے گمراہ کن اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جس کے رد عمل کے طور… Continue 23reading نیپال نے بھارتی ٹی وی چینلز کی نشریات روک دیں

موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

datetime 11  جولائی  2020

موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

جنیوا(آن لا ئن) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے انکشاف کیا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت… Continue 23reading موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

طیب اردوان کا ایا صوفیہ کو مسجد قرار دیتے ہوئے نماز کیلئے کھولنے کا اعلان

datetime 11  جولائی  2020

طیب اردوان کا ایا صوفیہ کو مسجد قرار دیتے ہوئے نماز کیلئے کھولنے کا اعلان

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عدالت کی جانب سے جدید ترکی کے بانی کے ایا صوفیہ میوزیم بنانے کو غیرقانونی قرار دیئے جانے کے بعد اس کو مسجد قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو نماز کیلئے کھولنے اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیب اردوان عالمی سطح پر ایا صوفیہ کی… Continue 23reading طیب اردوان کا ایا صوفیہ کو مسجد قرار دیتے ہوئے نماز کیلئے کھولنے کا اعلان

اسرائیلی آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

datetime 10  جولائی  2020

اسرائیلی آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی ) صہیونی ریاست کے آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کو کرونا وبا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل آویو کوخاوی کے ایک سینئر ساتھی جنرل کرونا کا شکار ہوگیا ہے جس کے… Continue 23reading اسرائیلی آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

Page 603 of 4434
1 594 595 596 597 598 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 4,434