جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد نے بھارتی فوج کے سربراہ سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف سے سعودی ولی عہد نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا، انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکندنروا کو سعودی عرب کے دورے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، معروف صحافی

نے کہا کہ مودی سرکارکسی بھارتی آرمی چیف کے سعودی عرب کے دورے پر کافی خوش تھی، بھارتی آرمی چیف کے دورے کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جو سعودی عرب کے وزیر دفاع بھی ہیں، نے اور ان کے بھائی سعودی نائب وزیر دفاع نے بھی بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکندنروا سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…